SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آئی اے ای اے

  • آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا دار و مدار اس کے اپنے وعدوں پرعمل اور مثبت تعاون پر ہے: ایران

    آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا دار و مدار اس کے اپنے وعدوں پرعمل اور مثبت تعاون پر ہے: ایران

    Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی سے تہران میں ہونے والی ملاقات میں مفید اور مثبت مذاکرات انجام پائے ہيں ۔

  • ایران کی تجویز کا آئی اے ای اے نے کیا خیر مقدم

    ایران کی تجویز کا آئی اے ای اے نے کیا خیر مقدم

    Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۷

    ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے درمیان مستحکم رابطہ جاری ہے اور اس رابطے کو اس طرح سے آگے بڑھایا جا رہا ہے کہ تہران کے مفادات کا تحفظ بھی کیا جا سکے۔

  • ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی سے کئے گئے وعدوں کی خلاف ورزی نہيں کی : روسی صدر

    ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی سے کئے گئے وعدوں کی خلاف ورزی نہيں کی : روسی صدر

    Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸

    روسی صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے تمام وعدوں پر مکمل طور پرعمل کیا ہے اور ان کی خلاف ورزی نہيں کی ہے۔

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/06/06

  • سیاسی اہداف کے لئے کام  کرنے سے آئی اے ای اے کی ساکھ بری طرح متاثر ہو گی: ایران

    سیاسی اہداف کے لئے کام  کرنے سے آئی اے ای اے کی ساکھ بری طرح متاثر ہو گی: ایران

    Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴

    ایران کے نگراں وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے بعض رکن ممالک ایجنسی سے اپنے سیاسی اہداف کے لئے کام لینے کی کوشش کررہے ہیں، اس سے یقینا اس بین الاقوامی ادارے کی شناخت اور اس کے پیشہ ورانہ کردار کو نقصان پہنچے گا۔

  • امریکہ نے ایٹمی سمجھوتے پرعمل نہیں کیا: ایران

    امریکہ نے ایٹمی سمجھوتے پرعمل نہیں کیا: ایران

    Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵

    ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی سرگرمیاں پابندیوں کے خاتمے کے لئے پارلیمنٹ کے اسٹریٹیجک اقدام کے قانون کے تناظر میں انجام پا رہی ہیں۔

  • ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان مذاکرات میں وقفہ آنے کی وجہ سامنے آ گئی

    ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان مذاکرات میں وقفہ آنے کی وجہ سامنے آ گئی

    Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹

    آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں تین یورپی ملکوں، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے ایران کے خلاف قرار داد پیش کئے جانے کے امکان کے حوالے سے رافائل گروسی نے کہا ہے کہ وہ سیاسی فیصلوں کے تعلق سے غیر جانبدار ہیں اور ایران کی آئندہ حکومت کے ساتھ اعلی سطح پر افہام و تفہیم میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

  • ایران و آئی اے ای اے کا تعاون اچھی سمت میں

    ایران و آئی اے ای اے کا تعاون اچھی سمت میں

    May ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین اور ایران کے درمیان تعاون کے لئے مذاکرات کے تسلسل کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • ریڈیو تہران کا پروگرام آج کا ایران

    ریڈیو تہران کا پروگرام آج کا ایران

    Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/23

  • زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر پر ڈرون حملے کے بعد آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا ہنگامی اجلاس

    زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر پر ڈرون حملے کے بعد آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا ہنگامی اجلاس

    Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۳

    ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کا بورڈ آف گورنرز نے زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر پر ڈرون حملے کے بعد ہنگامی اجلاس تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ۶ hours ago
  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

  • ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی شدید متاثر

  • متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

  • امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی صحت خراب: ٹرمپ کی بھتیجی کا انکشاف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS