SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آئی اے ای اے

  • آئی اے ای اے نطنز میں ایران کے اقدامات سے باخبر ہے، کمالوندی

    آئی اے ای اے نطنز میں ایران کے اقدامات سے باخبر ہے، کمالوندی

    Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰

    ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے نطنز میں ایٹمی مرکز کے اطراف میں ایران کے ترقیاتی امور کے بارے میں مغرب کے زہریلے پروپیگنڈے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ باوجود اس کے کہ ایران سیف گارڈ پروٹوکول سے ہٹ کر اطلاعات فراہم کرنے کا کوئی فریضہ نہیں رکھتا مگر تہران نے نطنز کے ایٹمی مرکز کے اطراف میں اپنی ترقیاتی سرگرمیوں سے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کو باخبـر کیا ہے۔

  • آئی اے ای اے صیہونیوں کے دباؤ سے باہر نکلے، ایران کا مطالبہ

    آئی اے ای اے صیہونیوں کے دباؤ سے باہر نکلے، ایران کا مطالبہ

    Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸

    ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے ساتھ ایران کی کوئی کشیدگی نہیں تھی اور نہ اب ہے انہوں نےآئی اے ای اے سے کہا کہ وہ صیہونیوں کے دباؤ سے باہر نکلے اور مزید اپنی ساکھ خراب نہ کرے

  • آئی اے ای اے کی رپورٹ غلط انٹیلی جنس اور من گھڑت معلومات پر مبنی ہے : ایران

    آئی اے ای اے کی رپورٹ غلط انٹیلی جنس اور من گھڑت معلومات پر مبنی ہے : ایران

    Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵

    ایران نے ایٹمی سرگرمیوں کےبارے میں آئی اے ای اے کے د‏‏عوں کو غلط انٹیلی جنس اور من گھڑت معلومات کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • آئی اے ای اے  کے سربراہ کے دورہ اسرائیل سے ایجنسی کے اعتبار کو ٹھیس پہنچی،ایران

    آئی اے ای اے کے سربراہ کے دورہ اسرائیل سے ایجنسی کے اعتبار کو ٹھیس پہنچی،ایران

    Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے آئی اے ای اے کے سربراہ کے دورہ اسرائیل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رافائل گروسی کے دورہ اسرائیل سے ایجنسی کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران ناجائز دباؤ کا ڈٹ کا مقابلہ کرے گا: امیرعبداللہیان

    اسلامی جمہوریہ ایران ناجائز دباؤ کا ڈٹ کا مقابلہ کرے گا: امیرعبداللہیان

    Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷

    ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ناجائز مطالبات اور دباؤ کا بھرپور مقابلہ کرے گا۔

  • آئی اے ای اے کی قرارداد پر سخت ردعمل

    آئی اے ای اے کی قرارداد پر سخت ردعمل

    Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۲

    سحر نیوز رپورٹ

  •   ایران مخالف قرارداد کی منظوری کے بعد ایران کا جوابی اقدام

    ایران مخالف قرارداد کی منظوری کے بعد ایران کا جوابی اقدام

    Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶

    ایران کی وزارت خارجہ نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں تہران کے خلاف قرارداد کے بانی ملکوں کو اس قرارداد کے بعد کے ایرانی اقدامات کے نتائج کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے اس قرارداد کا جواب ٹھوس اور مناسب ہوگا

  • ایران مخالف قرارداد اسرائیل کی شہ پر پیش کی گئی ہے، تہران

    ایران مخالف قرارداد اسرائیل کی شہ پر پیش کی گئی ہے، تہران

    Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰

    ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے آئی اے ای اے میں پیش کی جانے والی مجوزہ قرارداد کو زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کا تسلسل قرار دیا ہے۔

  • آئی اے ای اے کی کارکردگی پر ایران کی سخت تنقید

    آئی اے ای اے کی کارکردگی پر ایران کی سخت تنقید

    Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کا نیا دعوی

    آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کا نیا دعوی

    Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸

    ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کی رپورٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی اپنی رپورٹوں میں ایران کے دشمنوں اور خاص طور سے اسرائیل کی فراہم کردہ اطلاعات کو بنیاد بناتی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

    سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

    ۶ minutes ago
  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

  • برکس پارلیمانی اجلاس اہمیت کا حامل: ہندوستان میں ایرانی سفیر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS