SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آئی اے ای اے

  • فوجی مراکز کے معائنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، پارلیمانی کمیشن

    فوجی مراکز کے معائنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، پارلیمانی کمیشن

    Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰

    ایران کی پارلیمنٹ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ کسی کو بھی ایران کے فوجی مراکز کے معائنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی

  • آئی اے ای اے پر امریکی دباؤ

    آئی اے ای اے پر امریکی دباؤ

    Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۲

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • آئی اے ای اے پر امریکا کے ممکنہ دباؤ کی بابت ایران کا انتباہ

    آئی اے ای اے پر امریکا کے ممکنہ دباؤ کی بابت ایران کا انتباہ

    Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی پر امریکا کے دباؤ کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • آئی اے ای اے پر امریکی دباؤ، ایٹمی معاہدے کے منافی

    آئی اے ای اے پر امریکی دباؤ، ایٹمی معاہدے کے منافی

    Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۵

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے آئی اے ای اے پر امریکی دباؤ کو جامع ایٹمی معاہدے کے متن اور اس کی روح کے منافی قرار دیا ہے۔

  • امریکہ مشترکہ جامع ایکشن پلان  کی پابندی کرے: ایران

    امریکہ مشترکہ جامع ایکشن پلان کی پابندی کرے: ایران

    Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۱

    ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی میں ایران کے مندوب نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ امریکہ کو مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل کرنا چاہئے۔

  • آئی اے ای کے بورڈ آف گورنزز کا اجلاس شروع ہوگیا

    آئی اے ای کے بورڈ آف گورنزز کا اجلاس شروع ہوگیا

    Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۰

    جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای کے کے بورڈ آف گورنرز کا گرمائی اجلاس ویانا میں شروع ہوگیا ہے۔

  • ایران کی پرامن ایٹمی سرگرمیوں کی تصدیق

    ایران کی پرامن ایٹمی سرگرمیوں کی تصدیق

    Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۸

    جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے ایک بار پھر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران کی ایٹمی سرگرمیان جامع ایٹمی معاہدے کے مطابق انجام پا رہی ہیں۔

  • ایران جوہری معاہدے کی مکمل پاسداری کر رہا ہے

    ایران جوہری معاہدے کی مکمل پاسداری کر رہا ہے

    Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۴

    ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے) نے کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام بین الاقوامی معاہدے کے مطابق جاری ہے اور ایران جوہری معاہدے کی مکمل پاسداری کر رہا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیار علاقے اور دنیا کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں، ایران

    صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیار علاقے اور دنیا کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں، ایران

    May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۱

    آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ صیہونی حکومت ہے

  • اسرائیل کے ایٹمی ہتھیار عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، ایران

    اسرائیل کے ایٹمی ہتھیار عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، ایران

    Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲

    ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی میں ایران کے مستقل نمائندے محمد رضا نجفی نے اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں کو عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے، اس معاملے پر ٹھوس اور سنجیدہ طریقے سے غور کیے جانے پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • تشیع کوئی الزام نہیں، عراقی شیعہ علماء کونسل کی کویت کے رویہ پر تنقید

    تشیع کوئی الزام نہیں، عراقی شیعہ علماء کونسل کی کویت کے رویہ پر تنقید

    ۱۵ minutes ago
  • سید عباس عراقچی: ڈپلومیسی کو موقع دینے کے لیے ثالثوں کے ساتھ قریبی اور مسلسل رابطہ جاری رکھیں گے

  • خود کو علم و ایمان و تہذیب نفس کے اسلحے سے لیس کریں

  • خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس کیڈٹ یونیورسٹی کی سالانہ تقریب، سپریم کمانڈر کی جانب سے بیج اور انعامات کی تقسیم

  • ہندوستان: ریاست اوڈیشہ میں سمندری طوفان 'ارنب' کے پیشِ نظر ہائی الرٹ، ایک لاکھ لوگ محفوظ مقامات پر منتقل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS