-
صدر ایران کا برکس ممبران کے درمیان تجارت میں قومی کرنسیوں کے استعمال کو بڑھانے پر زور
Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۶صدایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے برکس سے رکن ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی لین دین کے لیے قومی کرنسیوں کے استعمال کے پر زور دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کو سیاسی دباؤ کا جواز اور ایران کے خلاف فوجی جارحیت کی راہ ہموار کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے
Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۳وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کے جوہری معاملے کے حوالے سے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے طرزِ عمل پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ردِعمل ظاہر کیا ہے۔
-
انداز جہاں: آئی اے ای اے میں ایران مخالف قرارداد منظور
Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۸نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/10
-
برکس، یکطرفہ پالیسیوں کے مقابلے اور اقتصادی تعاون کی اہمترین گنجائش: صدر مسعود پزشکیان ہندوستان کے دورے پر روانہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۹صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان برکس تنظیم کے سربراہی اجلاس کے سلسلے میں ہندوستان کی جانب روانہ ہوچکے ہیں۔
-
سلامتی کونسل کے اجلاس پر ایران کا ردعمل: یہ اجلاس سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے اختیارات کا ناجائز استعمال کی مثال ہے
Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۲اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مشن نے ایران کے بارے میں سلامتی کونسل کے آج کے اجلاس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے سلامتی کونسل کے طریقہ کار اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی کھلی مثال قرار دیا ہے۔
-
برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور
Sep ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۳برکس کے وزرائے خزانہ اور مرکزی بینک کے گورنرز کے دوسرے اجلاس میں، اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک نے برکس مالیاتی ٹریک پر زور دیا کہ وہ آپریشنل منصوبوں پر زیادہ توجہ مرکوز کرے۔
-
آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران
Sep ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷اسلامی جمہریہ ایران نے آئی اے ای اے کے بورڈ گورنرس کی قرار داد کو سیاسی محرکات کا حامل قرار دیا ہے۔
-
بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے
Sep ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے عرب لیگ کے بے بنیاد دعووں کو مسترد کردیا ہے
-
جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی
Sep ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۴رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی جنرل یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن اور اقتصادی جغرافیہ کی مشرق منتقلی کی رفتار بڑھادی ہے
-
ترجمان وزارت خارجہ: امریکی وزیر خارجہ جھوٹ اور حقیقت کو بدل نہيں سکتے
Sep ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۲ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکی وزیرخارجہ کے جھوٹ حقیقت کی جگہ نہیں لے سکتے