SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آذربائیجان

  • آذری صدر آزاد شدہ علاقوں کے دورے پر

    آذری صدر آزاد شدہ علاقوں کے دورے پر

    Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹

    جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے چند روز قبل ایرانی سرحد کے قریب، ناگورنو - قرہ باغ جنگ کے نو آزاد علاقے، ارس کے ساحل اور تاریخی پل خدا افرین کا دورہ کیا جسکی ویڈیو ابھی حال ہی میں سامنے آئی ہے۔ ایران سے ملنے والا یہ سرحدی علاقہ پہلے آرمینیا کے زیر کنٹرول تھا۔ خیال رہے کہ قرہ باغ متنازعہ علاقے کو لے کر آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین ستائیس ستمبر کو خونریز جنگ شروع ہوئی جو کئی ہفتوں تک جاری رہنے اور ہزاروں افراد کی ہلاکت کے بعد بالآخر طے شدہ جنگ بندی معاہدے کے تحت اختتام پذیر ہوئی۔

  • سرحدیں بدلی ہیں نہ بدلیں گی، اسرائیل سمیت کسی بھی بیرونی عنصر کا وجود برداشت نہیں: ایران

    سرحدیں بدلی ہیں نہ بدلیں گی، اسرائیل سمیت کسی بھی بیرونی عنصر کا وجود برداشت نہیں: ایران

    Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جغرافیائی سرحدیں تبدیل نہیں ہوئی ہیں، ہم علافے میں کسی بھی بیرونی قوت خصوصا صیہونی حکومت کو برداشت نہیں کریں گے۔

  • آرمینیا کے قبضے سے آزاد ہوئے شہر شوشا میں اذان و نماز

    آرمینیا کے قبضے سے آزاد ہوئے شہر شوشا میں اذان و نماز

    Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۹

    قرہ باغ کے شہر شوشا میں آذربائیجان کے فوجی جوان کی اذان اور نماز جماعت کی ویڈیو نے سوشل میڈيا پر دھوم مچا دی۔ آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین قرہ باغ میں جنگ بندی کے بعد شوشا شہر کی تاریخی مسجد گوهر آقا یوخاری میں فوجی جوان کی اذان سے شہر کی فضا گونج اٹھی۔ شوشا شہر میں 28 برس بعد مسجد میں اذان کی آواز سنائی دی، جس کے بعد آذربائیجان کے شیعہ سنی فوجیوں نے مل کر وہاں باجماعت نماز ادا کی۔ شوشا شہر 8 مئی 1992 سے آرمینیا کے قبضے میں تھا جو اس سال 8 نومبر کو آزاد ہوا۔

  • آذربائیجان کے عوام کا صیہونی پرچم کے ساتھ خوشیاں منانا+ ویڈیو

    آذربائیجان کے عوام کا صیہونی پرچم کے ساتھ خوشیاں منانا+ ویڈیو

    Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵

    جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان روس کی موجودگی میں جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔

  • آرمینیا کے عوام کا پارلیمنٹ کے اسپیکر پر حملہ+ ویڈیو

    آرمینیا کے عوام کا پارلیمنٹ کے اسپیکر پر حملہ+ ویڈیو

    Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۲

    آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان متنازع سرحدی علاقے قرہ باغ میں باضابطہ طور پرجنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا تاہم عوام میں کافی غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

  • آرمینیا، مخالفین نے وزیر اعظم دفتر اور پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا

    آرمینیا، مخالفین نے وزیر اعظم دفتر اور پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا

    Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵

    آذربائیجان کے ساتھ ہونے والی جنگ بندی سے ناراض آرمینیا کے عوام نے وزیر اعظم نیکول پاشینیان کے دفتر اور ملک کی پارلیمنٹ پر دھاوا بول کر اسے اپنے قبضے میں لے لیا۔ یاد رہے کہ آرمینیا نے گزشتہ شب روس اور آذربائیجان کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر اتفاق ہو جانے کی خبر دی تھی۔

  • قرہ باغ جنگ کے فریقوں کو ایران کا انتباہ

    قرہ باغ جنگ کے فریقوں کو ایران کا انتباہ

    Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵

    ایران کے ایک اعلی ایرانی فوجی عہدیدار نے ملک کی فضائی حدود کی ممکنہ خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت خبردار کیا ہے۔

  • شوشا علاقے کی آزادی کی خوشیاں مناتے آذری لوگ+ ویڈیو

    شوشا علاقے کی آزادی کی خوشیاں مناتے آذری لوگ+ ویڈیو

    Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲

    جمہوریہ آذربائیجان کے عوام نے آرمینیا کے قبضے سے شوشا علاقے کی آزادی کا جشن منایا۔

  • شوشا شہر کی آزادی کا دعوا، آذربائيجان میں جشن

    شوشا شہر کی آزادی کا دعوا، آذربائيجان میں جشن

    Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۱

    آذربائیجان نے آرمینیا سے شوشا شہر کو آزاد کر لینے کا دعوا کیا ہے۔

  • آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ میں شدت

    آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ میں شدت

    Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴

    آرمینیا اور آذربائیجان کی فوجوں کے درمیان قرہ باغ کے مختلف محاذوں پر لڑائی پھر شدت اختیار کرگئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

    بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

    ۵۰ minutes ago
  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

  • 8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ: ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کا اظہار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS