SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آذربائیجان

  • آذربائیجان نے ماری بازی، تاریخی خدا آفرین پل پر آذری پرچم لہرانے لگا+ ویڈیو

    آذربائیجان نے ماری بازی، تاریخی خدا آفرین پل پر آذری پرچم لہرانے لگا+ ویڈیو

    Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲

    آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی کی دوسری کوشش کے باوجود متنازع علاقے ناگورنو-کاراباخ میں فریقین ایک دوسرے پر مسلسل حملے کر رہے ہیں۔

  • آرمینیا کے فوجی ٹھکانوں پر آذربائیجان کا ڈرون حملہ+ ویڈیو

    آرمینیا کے فوجی ٹھکانوں پر آذربائیجان کا ڈرون حملہ+ ویڈیو

    Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵

    جمہوریہ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں آرمینیا کے فوجی ٹھکانوں کو ڈرون طیاروں کے ذریعے تباہ ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

  • آرمینیا اور آذربائیجان میں نئی جنگ بندی کا اعلان

    آرمینیا اور آذربائیجان میں نئی جنگ بندی کا اعلان

    Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۱

    آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی کے نئے سمجھوتے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

  • شہر گنجہ پر آرمینیا کا میزائل حملہ، 13 ہلاک 48 زخمی

    شہر گنجہ پر آرمینیا کا میزائل حملہ، 13 ہلاک 48 زخمی

    Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۹

    آذربائیجان کے شہر گنجہ پر آرمینیا کے میزائل حملے میں کم از کم تیرہ عام شہری ہلاک اور اڑتالیس دیگر زخمی ہو گئے۔

  • آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین جنگ بندی کے بعد بھی جنگ کا سلسلہ جاری

    آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین جنگ بندی کے بعد بھی جنگ کا سلسلہ جاری

    Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴

    فائر بندی کے سمجھوتے کے باوجود آرمینیا اور آذربائیجان کے فوجیوں نے قرہ باغ کے علاقے میں ایک دوسرے کے ٹھکانوں پر حملے شروع کر دئے ہیں۔

  • آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین جنگ میں آرمینا کے 633 فوجی ہلاک

    آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین جنگ میں آرمینا کے 633 فوجی ہلاک

    Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵

    آرمینیا کے حکام نے فرہ باغ کے تنازع میں اس ملک کے 633 فوجیوں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔

  • قرہ باغ کے مسئلے کے پر امن راہ حل پر ایران کی تاکید

    قرہ باغ کے مسئلے کے پر امن راہ حل پر ایران کی تاکید

    Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۳

    ایران کے وزیر خارجہ نے قرہ باغ مسئلے کے پر امن راہ حل کیلئے ایران کے ہر قسم کے تعاون کیلئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • قرہ باغ میں جنگ بندی بھی اور جنگ بھی

    قرہ باغ میں جنگ بندی بھی اور جنگ بھی

    Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۵

    جنگ بندی کے باوجود متنازعہ نگورنوں قرہ باغ کے مختلف سیکٹروں پر آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپیں بدھ کو بھی جاری رہیں۔

  • آذربائیجان - آرمینیا جنگ سے ہوئی تباہی+ ویڈیو

    آذربائیجان - آرمینیا جنگ سے ہوئی تباہی+ ویڈیو

    Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳

    جنگ بندی کے اعلان کے باوجود آذربائیجان اور آرمینیا ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کر رہے ہیں۔

  • دہشتگردوں کو علاقے میں آنے سے روکا جائے: ایران

    دہشتگردوں کو علاقے میں آنے سے روکا جائے: ایران

    Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے ترجمان نے کہا کہ تہران، جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ کے خاتمے اور دہشتگردوں کی علاقے میں آمد و رفت کو روکنے سے متعلق ہر قسم کے اقدام کی حمایت کرتا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • جہاد اسلامی فلسطین کا اعلان، ہتھیار نہیں ڈالیں گے، میدان میں ڈٹے رہیں گے
    جہاد اسلامی فلسطین کا اعلان، ہتھیار نہیں ڈالیں گے، میدان میں ڈٹے رہیں گے
    ۶ hours ago
  • اسلامی ممالک کی ترقی اور پیشرفت امریکا کے لئے ناقابل قبول: قالیفاف
  • مزاحمت امت اسلامیہ کو صیہونی-امریکی سازشوں سے بچانے کا واحد راستہ: الحوثی
  • پاک-افغان سرحد پر شدید فائرنگ، کئی کی موت، مذاکرات معطل
  • کیا ہندوستان اور پاکستان میں پھر ہو سکتی ہے جنگ؟ پاکستانی وزارت خارجہ نے کی جنگی تیاری کی بات!
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS