-
علاقے میں غیرملکی افواج کے ڈیرہ ڈالنے کے مخالف ہیں: امیرعبداللہیان
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۳ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے جمہوری آذربائیجان کے وزیرخارجہ جیحون بایراموف سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران جمہوری آذربائیجان اور آرمینیا کی ارضی سالمیت کا حامی ہے نیز ایران خطے میں غیرملکی افواج کی تعیناتی کا مخالف ہے۔
-
پیرس، جمہوریہ آذربائیجان کے سفارتخانے پر حملہ+ ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ دوبارہ شروع ہونے کی وجہ سے پیرس میں آرمینیا کے شہریوں نے جمہوریہ آذربائیجان کے سفارتخانے پر حملہ کر دیا اور توڑ پھوڑ کی۔
-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ بندی کا راستہ سخت ہوا
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۹روس کا کہنا ہے کہ امن کے قیام کے لئے جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کو سخت راستہ طے کرنا پڑے گا۔
-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا میں شدید جھڑپیں، درجنوں فوجی ہلاک
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۰جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ایک بار پھر جنگ شروع ہوگئی ہے۔
-
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان دوبارہ جھڑپیں شروع، کئی ہلاک (ویڈیو)
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۰منگل کی صبح آذربائیجان اور آرمینیا کی افواج کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے جس میں کئی آذربائیجانی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
جمہوریہ آذربائیجان کی اسرائیل دوستی، ہتھیاروں سے بھرا جہاز پہنچا
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۳صیہونی حکومت کے ہتھیاروں سے لدے طیارے نے باکو میں لینڈنگ کی ہے۔
-
ایران کا فوجی وفد جمہوریہ آذربائیجان پہنچا
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے مختلف شعبوں کے نمائندوں پر مشتمل ایک وفد نے آذربائیجان کا سفر کیا اور اس ملک کے آزاد شدہ علاقوں کا دورہ کیا۔
-
ایران کی پسٹل شوٹنگ ٹیم کو باکو سونے کا تمغہ
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱ایرانی کی پسٹل شوٹنگ ٹیم نے باکو میں ہونے والے عالمی مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
ایک سال کے اندر جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا پھر آمنے سامنے، بڑی جنگ کی تیاری
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا، ناگورنو اور کرہ باغ علاقے پر دعوے کو لے کر ایک بار پھر جنگ کی تیار کر رہے ہیں۔
-
آذربائیجان اور آرمینیا تحمل کا مظاہرہ کریں : ایران
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۳ایران نے تناو اور تنازعات پر قابو پانے اور جنوبی قفقاز کے علاقے میں جلد سے جلد پائیدار امن کے حصول کی ضرورت پر زور دیا۔