-
عراق میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کلین اپ کامیابی کے ساتھ جاری
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبے نینوا میں مسلح افواج کے آپریشن کے تیسرے مرحلے میں داعش دہشت گرد گروہ کے بارہ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
-
شام کے دفاع میں فوج کی فداکاری لائق تحسین ہے، صدر اسد
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شامی فوج نے اپنے ملک اور عوام کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔
-
امریکی فوج کو ملک سے باہر نکلنا ہوگا: عراقی کمانڈر
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۹عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ایک کمانڈر نے عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عسیر و نجران میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر زلزال ایک میزائلوں سے حملہ
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب میں عسیر اور نجران میں واقع سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر چار زلزال ایک قسم کے میزائلوں سے حملہ کیا۔
-
امریکی بمباری میں پندرہ شامی شہری ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰شام کے صوبے دیرالزور کے مشرقی دیہات پر امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری میں کم سے کم پندرہ عام شہری ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
شام اور عراق کے سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شروع
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۹شام کی سرحد سے متصل عراقی سرحدی علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے عراقی فوج کی کارروائیوں کے ساتھ ہی شامی فوج سے وابستہ نیم فوجی ملیشیا کے دستے بھی عراق سے متصل شامی سرحدوں کی جانب روانہ ہو گئے ہیں تاکہ ان علاقوں سے بھی داعش کا صفایا کیا جا سکے۔
-
سوڈان میں مظاہرین پر حملہ 7 ہلاک 181 زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱سوڈان میں فوجی کونسل کے خلاف ہونے والے عوامی احتجاج کو سکیورٹی فورسز کی جانب سے سرکوب کرنے کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہوئے۔
-
شمالی بغداد کے بائی پاس علاقے میں وسیع سیکورٹی کارروائی کا آغاز
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۲عراقی فوج کے میڈیا سینٹر کا کہنا ہے کہ دارالحکومت بغداد کے شمال میں بائی پاس علاقے میں وسیع پیمانے پر سیکورٹی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔
-
سعودی عرب کے ابہا ایرپورٹ پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۶یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب کے ابہا ایرپورٹ پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
شامی فوج کے حملے میں ایک سو سے زائد دہشت گرد ہلاک
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۵شام کے مغربی صوبے حماہ کے شمالی علاقوں میں شامی فوج کے حملے میں ایک سو چالیس دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔