-
سعودی جارحیت کے خلاف یمنی عوام کے مظاہرے
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳یمنی عوام نے سعودی جارحیت کے مقابلے میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
اسلامی تحریک کے دفتر پر نائیجیریا کی سیکورٹی فورس کا حملہ
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸نائجیریا کی فوج اور پولیس نے شمالی شہر کاستینا میں واقع اسلامی تحریک کے دفتر پر حملہ کرکے درجنوں افراد کو زخمی کردیا ہے۔
-
ایران میں ولایت پنچانوے عظیم فوجی مشقوں کے آخری مرحلے کا کامیاب انعقاد
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۸ولایت پنچانوے عظیم بحری مشقوں کے آخری مرحلے کے دوسرے روز دہلاویہ بحری گائیڈڈ میزائل سسٹم نے پہلی بار اپنی پیش نظر بوٹوں کو نشانہ بنایا اور ان کو تباہ کر دیا۔
-
سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا کنٹرول
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سرحدی علاقے میں واقع سعودی عرب کے متعدد فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
آبنائے باب المندب کی سلامتی یقینی بنانے پر تاکید
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے بحیرہ احمر اور آبنائے باب المندب کی سلامتی کو ایرانی بحریہ کی اہم ترین ذمہ داری قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہوگی
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۵پاکستان کےوزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس میں ملکی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ٹرمپ نے فوج کو عالمی جنگ کی تیاری کا حکم دے دیا
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک اور ہنگامہ خیز اقدام کے تحت فوج کو عالمی جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔
-
ہزاروں شامی شہری مشرقی حلب لوٹ آئے
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۱روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہزاروں شامی شہری مشرقی حلب کے آزاد ہونے والے علاقے میں واقع اپنے گھروں میں واپس آگئے ہیں۔
-
شہدائے مدافع حرم پوری قوم کے لئے باعث افتخار ہیں : رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰حرم اہلبیت اطہار کی حفاظت میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے ایران کے سات شہید کمانڈوز کے اہل خانہ نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی-
-
مدافعان آسمان ولایت سات فوجی مشقیں، مقامی میزائل سسٹم کا تجربہ
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۷مدافعان آسمان ولایت سات فوجی مشقوں کے دوسرے دن مرصاد اور یازہرا (س) تین میزائل سسٹموں نے کامیابی کے ساتھ اپنے اہداف کو نشانہ بنایا۔