-
ملا برادر کی پاکستانی قید سے رہائی کی تصدیق
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۱افغان طالبان نے 2010 میں گرفتار کیے جانے والے ملا برادر کی پاکستانی قید سے رہائی کی تصدیق کردی ہے۔
-
امریکی پادری رہا، امریکی دباو کا نتیجہ یا عدالتی فیصلہ؟
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۵ترکی کی عدالت نے سنہ 2016 میں دہشت گردی سے متعلق ایک معاملہ میں نظربند امریکی پادری اینڈریو برونسن کو رہا کر دیا ہے۔
-
خالدہ ضیا کی رہائی کا مطالبہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۵بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے 11 ویں پارلیمانی انتخابات کی تاریخ کے اعلان سے پہلے پارٹی صدر خالدہ ضیا کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ میں آزادی بیان کا حشر! ۔ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۵واشنگٹن کے ہڈسن انسٹیٹیوٹ میں ہونے والے ایک پروگرام کے دوران جس وقت امریکی صدر ٹرمپ کے مشیر نے ایران کے خلاف غلط بیانی کی اور وہاں موجود ایک خاتون نے ان پر اعتراض کیا تو سیکورٹی اہلکاروں نے اسے زبردستی پکڑ کر باہر کھدیڑ دیا۔
-
نواز شریف کی رہائی پر ملا جلا رد عمل
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی رہائی پر ملا جلا رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
ایران میں یوم آزادی پاکستان منانے کا خیرمقدم
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۸حکومت پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران سے یوم آزادی منانے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہمارا برادر اور دیرینہ دوست ملک ہے۔
-
ہندوستان میں 71 ویں جشن آزادی کی تقریبات
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۲ہندوستان میں 71 ویں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
پاکستان میں 71 ویں جشن آزادی کی تقریبات
Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۰سرکاری اور نجی عمارتوں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے اور اس ملک کےصدر اوروزیراعظم نے قوم کو جشن آزادی کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
شام کا جنوبی شہر درعا دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۳شامی فوج نے ملک کے جنوبی شہر درعا اور اس کے اطراف کے ٹاؤن اور دیہی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد کرالیا ہے۔
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی آزادی کا مطالبہ
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۲انسانی حقوق کی تیرہ عالمی تنظیموں نے عبدالہادی الخواجہ سمیت بحرین کی جیلوں میں بند انسانی حقوق کے کارکنوں اور تمام سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔