-
پاکستانی وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش، پی ٹی آئی کا انکار
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۰پاکستانی وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو مذاکرات دوبارہ شروع کرنے اور پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش کی ہے۔
-
انصار اللہ یمن نے 153 جنگی قیدی آزاد کردیئے
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۷ابلاغیاتی ذرائع نے خبر دی ہے کہ انصاراللہ یمن نے 153 جنگی قیدیوں کو یک طرفہ طور پر آزاد کردیا ہے۔
-
اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے 200 فلسطینی قیدیوں کا شاندار استقبال، فضا حماس کے حق میں نعروں سے گونج اٹھی
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸فلسطینی ذرائع نے بتایا ہےکہ صیہونی جیلوں سے دوسو قیدی رہا کئے گئے ہیں ۔
-
ہندوستان کی جرائت اور ہمت کی نشانی ہیں نیتا جی سبھاش چندر بوس: وزیر اعظم مودی
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳آج ہندوستان میں جنگ آزادی کے ایک عظیم ہیرو اور آزاد ہند فوج کے بانی نیتاجی سبھاش چندر بوس کا یوم پیدائش عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
یمن نے کس کے کہنے پر صیہونی بحری جہاز کے عملے کو آزاد کردیا ؟
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹یمن نے ایک ضبط شدہ صیہونی بحری جہاز کے عملے کو، غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت آزاد کردیا۔
-
اسرائیل کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہا
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے 3 اسرائیلی خواتین قیدیوں کو رہا کردیا ۔
-
بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کرپشن کیس میں بری
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴بنگلا دیش کی عدالت عظمیٰ نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو ایک اور کرپشن کیس میں بری کر دیا۔
-
پی ٹی آئی نے مذاکرات کو جوڈیشل کمیشن سے مشروط کر دیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۳سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ جب تک جوڈیشل کمیشن نہیں بنے گا، مذاکرات نہیں ہوں گے، مذاکرات کو منطقی انجام تک پہنچانے کی گیند حکومت کے کورٹ میں ہے۔
-
حماس کا اعلان: صیہونی قیدی زندہ اسی وقت واپس جائیں گے جب قیدیوں کے تبادلے پر معاہدہ ہو گا
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کے لئے صہیونی حکومت کو باقاعدہ معاہدہ کرنا ہوگا۔
-
پاکستان کی حکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات کا پہلا دور، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹پاکستان کی حکومت اور اپوزیشن کے مابین آج مذاکرات کا پہلا دورقومی اسمبلی کے اسپیکر کے چیمبر میں ہوا۔ جس کے بعد حکومتی اتحاد کی کمیٹی اور اپوزیشن اتحاد کی کمیٹی کے درمیان پہلی باضابطہ نشست کا اعلامیہ سامنے آگیا۔