-
سعودی عرب میں 14 جرنلسٹ لاپتہ، انسانی حقوق کی تنظیم نے تشویش ظاہر کی
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴سعودی عرب ان ملکوں میں شامل ہے جہاں سب سے زیادہ نامہ نگاروں کو قید کیا گیا ہے۔
-
شہید سلیمانی کا طرز زندگی آئندہ نسلوں کے لئے ایک بڑا درس ہے : جنرل باقری
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے سردار محاذ استقامت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی تمام صفات و عادات اور ان کی یادیں ایران اور علاقے کے عوام ، نوجوانوں اور آئندہ نسلوں کے لئے ایک بڑا درس اور نمونہ عمل ہوں گی۔
-
ہندوستان میں 6 ایرانی ماہیگیروں کی رہائی
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۹ہندوستان کے شہر حیدرآباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے نے 6 ایرانی ماہیگیروں کی ہندوستانی جیل سے رہائی کی خبر دی ہے۔
-
اسکاٹ لینڈ برطانیہ علیحدگی کے لیے دوبارہ ریفرنڈم کرائے گا
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نے ایک بار پھر برطانیہ سے علیحدگی کے معاملے کو اٹھانے اور ریفرنڈم کرانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
ایک اور ملک نے ملکہ برطانیہ سے چھٹکارا حاصل کرلیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱بار بادوس کی حکومت نے اپنے ملک سے ملکہ برطانیہ کے اختیارات باضابطہ طور پر سلب کر لیے ہیں۔
-
سوڈان کے معزول وزیراعظم اپنے گھر پہنچ گئے
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵سوڈان کی فوج نے معزول وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کو رہا کردیا ہے۔
-
اسلام کا فاتحہ پڑھنے پر آل سعود کمربستہ، ملک کے ساحلوں پر عریانیت کی اجازت دے دی
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴سعودی عرب کے اقتصادی لحاظ سے اہم ساحلی شہر ملک عبد اللہ میں خواتین کو بکنی پہن کر گھومنے، حقہ پینے اور اپنے ساتھ گھریلو جانور رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
-
خاتون فلسطینی قیدی کی 5 سال بعد اسرائیل کی جیل سے رہائی
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۱ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایک فلسطینی خاتون قیدی 5 سال تک اسرائیل کی جیل میں رہنے کے بعد کل رہا ہو گئی۔
-
طالبان نے اسلامی امارت کے قیام کا اعلان کردیا
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے عام شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ طالبان نے افغانستان میں اپنی اسلامی امارت قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہندوستان کا پچھترواں یوم آزادی، وزیر اعظم مودی کا لال قلعے سے خطاب
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰ہندوستان کے وزیر اعظم مودی نے یوم آزادی کی تقریب سے اپنے خطاب میں کورونا کے خلاف جنگ میں اپنی حکومت کی کارکردگی کا دفاع کیا۔