-
ایرانی قوم دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں
Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے نیویارک میں امریکی ٹیلی ویژن چینل سی این این کو انٹرویو دینے کے ساتھ ساتھ،اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل، فرانس اور آسٹریا کے صدور اور سویڈن کے وزیر اعظم سے بھی ملاقاتیں کیں۔
-
ایران اور آسٹریا کے درمیان بینکنگ تعلقات بحال
May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۵آسٹریا کے وزیر برائے علاقائی اقتصاد اور سیاحت نے یقین دلایا ہے کہ ایران اور آسٹریا کے درمیان تجارتی تعلقات کی توسیع کی راہ میں حائل بینکنگ کی مشکلات بہت جلد حل ہوجائیں گی
-
آسٹریا: بشار اسد کے بارے میں بحث کی مخالفت
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۳آسٹریا کے وزیر خارجہ نے بشار اسد کے بارے میں بحث کو بے فائدہ قرار دیا ہے۔
-
اٹلی اور آسٹریا کی سرحد پر مظاہرے
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۰اٹلی اور آسٹریا کی سرحد پر ہونے والے مظاہرے پولیس کی مداخلت کے بعد پر تشدد رخ اختیار کر گئے۔
-
ڈاکٹر حسن روحانی کا دورہ آسٹریا ملتوی ہو گیا
Mar ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا دورہ آسٹریا ملتوی ہو گیا۔
-
ایران مشرق وسطی کا اہم ترین ملک ہے، آسٹریا کے صدر کا بیان
Mar ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۱آسٹریا کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کشیدگی سے دوچار مشرق وسطی کا بہت بڑا اور اہم ترین ملک ہے۔
-
ایران کے صدر کا آئندہ دورہ آسٹریا
Mar ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی، آسٹریا کے صدر ہینس فیشر کی دعوت پر آئندہ بدھ کو آسٹریا کا دورہ کریں گے۔
-
یوکیا آمانو کا دورہ ایران ایٹمی ایجنسی کے ساتھ ایران کے تعاون کی علامت
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۵آسٹریا نیشنل ایجنسی اپا نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانو کے دورہ تہران کو اس ایجنسی کے ساتھ ایران کے تعاون کی علامت قرار دیا ہے۔
-
ہزاروں تارکین وطن آسٹریا میں داخل ہو گئے
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۵ہزاروں تارکین وطن ہفتے کے دن آسٹریا میں داخل ہو گئے۔
-
ایران اور آسٹریا کے وزرائے اقتصادیات کی ملاقات
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران اور آسٹریا کے وزرائے اقتصادیات نے پابندیوں کے خاتمے کے بعد باہمی تعاون کے فروغ کی راہوں کا جائزہ لیا ۔