SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آل خلیفہ

  • وہائٹ ہاوس قبلہ اول کے غداروں کا میزبان

    وہائٹ ہاوس قبلہ اول کے غداروں کا میزبان

    Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷

    وہائٹ ہاوس آج سرکاری طور پر قدس کے خیانت کاروں کی میزبانی کرے گا۔

  • آل خلیفہ نے اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کر کے بحرین کے مستقبل کو داو پر لگا دیا

    آل خلیفہ نے اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کر کے بحرین کے مستقبل کو داو پر لگا دیا

    Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶

    بحرین کی 14 فروری کے سیاسی الائنس نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کے معاہدے کی کوئی حیثیت نہیں ہے اس لئۓ کہ یہ معاہدہ صرف آل خلیفہ کی حکومت نے کیا ہے۔

  • آل خلیفہ کی غداری کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ

    آل خلیفہ کی غداری کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ

    Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹

    بحرینی عوام نے قبلۂ اول کے غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے اپنے آل خلیفہ حکام کے خلاف پر زور احتجاج کرتے ہوئے بیت المقدس اور فلسطین کے ساتھ انکی غداری کی مذمت کی۔ فلسطینی پرچم اٹھائے مظاہرین نے اپنے نعروں کے ذریعے فلسطینی کاز اور فلسطینی عوام سے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔

  • بیت المقدس کے غداروں کی تصاویر نذر آتش

    بیت المقدس کے غداروں کی تصاویر نذر آتش

    Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰

    غزہ کے عوام نے اسرائیل اور بحرین کے مابین سفارتی تعلقات کی برقراری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بحرین اور امارات کے حکمرانوں کی تصویروں کو آگ لگا دی۔

  • آل خلیفہ بھی قبلۂ اول کے غداروں میں شامل

    آل خلیفہ بھی قبلۂ اول کے غداروں میں شامل

    Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۵

    بیت المقدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت اور بحرین نے سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی پر رضامندی ظاہر کر دی۔

  • آل خلیفہ کو آل رسول کی عزاداری پسند نہیں

    آل خلیفہ کو آل رسول کی عزاداری پسند نہیں

    Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵

    آل خلیفہ کے تشدد پسندانہ، متعصبانہ اور غیر اسلامی و انسانی رویہ کے باوجود بحرین کے عوام نے گزشتہ شب محرم کی مجالس میں شرکت کی اور امام مظلوم کے سوگ میں اشکِ غم بہائے۔

  • عوام کے خلاف آل خلیفےکی بربریت - خصوصی رپورٹ

    عوام کے خلاف آل خلیفےکی بربریت - خصوصی رپورٹ

    Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۲

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • جیل میں عزاداری کرنے پر بحرینی اہلکاروں کا قیدیوں پر تشدد

    جیل میں عزاداری کرنے پر بحرینی اہلکاروں کا قیدیوں پر تشدد

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰

    بحرین کی سینٹر جیل کے اہلکاروں نے فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت پر مجلس عزا بپا کرنے کی بنا پر قیدیوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

  • بحرین میں سرکوبی کا سلسلہ جاری نوجوانوں کو سزائے موت کا حکم

    بحرین میں سرکوبی کا سلسلہ جاری نوجوانوں کو سزائے موت کا حکم

    Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵

    آل خلیفہ کی نمائشی عدالت نے آج بروز پیر ایک بحرینی نوجوان اور ایک سیاستدان کو دی جانے والی موت کی سزا کی تائید کی۔

  • بحرین میں گیارہ سال کا بچہ گرفتار

    بحرین میں گیارہ سال کا بچہ گرفتار

    Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے پراسیکیوٹر نے امین رضا نامی ایک بچے کو چودہ فروری کو ہونے والے مظاہروں میں شرکت کے الزام میں ایک ہفتے تک حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے-

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS