-
ایران کے خلاف بحرینی حکومت کی الزام تراشی، حقیقت سے فرار کے لئے فریبکارانہ موقف
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۵بحرینی حکومت نے اپنے ملک میں بحران کے آغاز کے وقت سے ہی، کسی ثبوت و شواہد کے بغیر بارہا ایران کے خلاف الزام عائد کرکے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے کہ اس ملک میں جو بھی عوامی مظاہرے ہو رہے ہیں اس میں ایران ملوث ہے-
-
بحرین کے مختلف شہروں میں مظاہرے
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷بحرین میں 14 فروری کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر مختلف شہروں میں مظاہرے شروع ہوگئے ہیں ۔
-
بحرینی شہریوں کے خلاف سزائے موت اور عمر قید کا حکم
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت نے تیئیس شہریوں کو سزائے موت، عمر قید اور شہریت منسوخ کرنے کی سزا سنائی ہے۔
-
سعودی اتحاد امن معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے، انصاراللہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۲یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
شیخ علی سلمان کے خلاف فیصلہ ظالمانہ ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ بحرین کی اپوزیشن جماعت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی عدالت کا فیصلہ ظالمانہ ہے۔
-
سعودی فوجیوں نے بن سلمان سے لیا انتقام
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۴سعودی عرب نے یمن کے خلاف جارحیت تو شروع کردی ہے لیکن خود سعودی فوجیوں میں کافی غم و غصہ نظر آرہا ہے ۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے جرائم
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۹بحرینی انقلابیوں کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ آل خلیفہ حکومت نے الدراز، بنی حمزہ، الجنبیہ اور کرزان نامی علاقوں میں فوجی گاڑیوں سے جارحیت کا ارتکاب کیا ہے۔
-
امریکا اوررجعت پسند عرب حکومتوں کا اتحاد
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
بحرین میں دوسرے مرحلے کے انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیل
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰بحرین کی جمعیت الوفاق نے جمعے کے روز ایک بیان میں بلدیاتی اور دوسرے مرحلے کے نمائشی پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔
-
شیخ علی سلمان کی حمایت میں بحرینی عوام کے مظاہرے
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷بحرینی عوام نے مختلف شہروں میں مظاہرے کرکے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان سے یکجہتی کا اظہار کیا اور ان کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت کے فیصلے کی مذمت کی ہے