-
آل خلیفہ حکومت کے جمہوریت مخالف اقدامات
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۷- 07 مارچ 2017
-
پیغام جو آیت اللہ عیسیٰ قاسم اپنی تلاوت سے دے رہے ہیں ! ۔ ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۷آیت اللہ عیسیٰ قاسم قرآن کریم کی تلاوت کر رہے ہیں۔ منظر عام پر آنے والی اس ویڈیو میں جن آیات کی تلاوت سنی جا سکتی ہے،وہ بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کے پیش نظر بہت معنیٰ خیز ہیں۔اس ویڈیو میں سورۂ مبارکہ نساء کی آیت نمبر ۹۳ اور ۹۵ کو ملاحظہ کیا جا سکتا ہے جن میں مومنین کے قتل کے عذاب اور دشمنان اسلام کے خلاف قیام کا تذکرہ ہوا ہے۔
-
آل خلیفہ کا مضحکہ خیز دعوی
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۲بحرین کے ڈکٹیٹر بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ نے امریکہ کے یہودی خاخاموں سے ملاقات میں ایسا دعوی کیا ہے جس سے ان کی حکومت کی فریبکارانہ اور استبدادی ماہیت نیز اس حکومت کے امریکہ میں صیہونی لابی کے ساتھ آشکار و پنہاں معاملات واضح ہوجاتے ہیں۔
-
ایک تصویر جو بحرین کی روداد سناتی ہے!!
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۱بحرینی مائیں آل خلیفہ کے جلادوں کی جانب سے استعمال کی جانے والی آنسو گیس اور زہریلی گیس سے اپنے بچوں کو محفوظ رکھنے کے لئے حمام کا سہارا لے رہی ہیں تاکہ آسانی سے گیس وہاں سرایت نہ کر سکے۔
-
شیخ عیسی قاسم کے گھر پرحملہ، حکومت کی بڑی حماقت ہوگي: آل خلیفہ کو انتباہ
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۰بحرینی شیعوں کے رہنما آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کے نمائندے شیخ عبداللہ الدقاق نے کہا ہے کہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ بحرینی حکومت کی بہت بڑی حماقت ہوگی اور آل خلیفہ حکومت کو یہ حملہ مہنگا پڑےگا۔
-
مظلوم جو ہار نہیں مانتے۔ ویڈیو
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۸بحرین میں ایک طرف تو اپنے حقوق و شرف کے دفاع میں عوام کے مسلسل مظاہرے جاری ہیں اور دوسری جانب مسلح حکومتی نمکخواروں کی غنڈہ گردی۔حال ہی میں موت کی سزا پانے والے تین بے گناہ جوانوں کے جنازے ابھی تک انکے عزیزوں کے سپرد نہیں کئے گئے ہیں۔
-
جاری و ساری ہے بحرینی مظلوموں کی جد و جہد ۔ ویڈیو
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵اپنے حقوق کی بازیابی اور مذہبی پیشواؤں کی حمایت میں شب و روز بحرینی عوام کے مظاہرے جاری ہیں۔
-
بحرین میں دھماکہ
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۱بحرین کے دارالحکومت منامہ میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
شہریت سلب کرنا، بین الاقوامی قانون کے منافی: علاء الدین بروجردی
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۵ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ عیسی قاسم کی شہریت سلب کر لئے جانے کے آل خلیفہ حکومت کے اقدام کو بین الاقوامی قوانین کے منافی قرار دیا ہے۔
-
بحرین میں مذہبی آزادی کی خلاف ورزی پرعلما کا ردعمل
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۷بحرینی علماء نے ملک میں دینی و مذہبی فرائض انجام دینے پر پابندی لگائے جانے پر شدید تنقید کی ہے