-
بحرین کے سیاسی رہنما کے خلاف مقدمے کی کارروائی
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۰بحرین کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کے خلاف منگل کو مقدمے کی سماعت شروع ہوئی۔
-
بحرین: انسانی حقوق کی سرگرم کارکن زینب الخواجہ کو ان کے شیر خوار بچے کے ساتھ ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۲بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے انسانی حقوق کی سرگرم کارکن زینب الخواجہ کو ان کے شیر خوار بچے کے ساتھ ایک بار پھر گرفتار کر لیا ہے۔
-
بحرینی حکومت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری، مزید سات شہری گرفتار
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵بحرینی حکومت کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری رکھتے ہوئے مزید سات شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
حکومت بحرین کی جارحانہ پالیسیوں پر تنقید
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۹بحرینی عوام کی انقلابی تحریک نے آل خلیفہ حکومت کی جارحانہ پالیسیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
شاہی حکومت کے وزیرداخلہ کے بیان پر بحرینی علما کا شدید ردعمل
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۷بحرین کے علما نے ملک کی شاہی حکومت کے وزیرداخلہ کے مخاصمانہ بیان پرسخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
بحرین میں عوامی مظاہرے کو آل خلیفہ حکومت نے کچل دیا
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۷بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے پرامن مظاہروں کو طاقت کے ذریعے کچل دیا ہے
-
بحرین میں حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۴بحرین میں عوام نے آل خلیفہ حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
آل خلیفہ حکومت کے کارندوں کے ہاتھوں پندرہ بحرینی جوان گرفتار
Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۷بحرینی حکومت کے کارندوں نے بنی جمرہ کے علاقے پر حملہ کرکے پندرہ جوانوں کو گرفتار کرلیا -
-
بحرین میں حکومت مخالف مظاہرے
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۶بحرینی عوام نے سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں
-
بحرینی عوام کے مظاہرے
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۴بحرینی عوام نے ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کرکے آل خلیفہ حکومت کی برطرفی اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے