-
بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ کا تشدد جاری
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۱حکومت بحرین، انسانی حقوق اور مذہبی آزادیوں کی مسلسل خلاف ورزی کررہی ہے۔
-
شیخ نمر کی حمایت میں بحرینیوں کے مظاہرے
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۶بحرین کے عوام نے سعودی عرب کے سرکردہ شیعہ عالم دین اور سیاسی و مذہبی رہنما آیت اللہ نمر باقر النمر کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
بحرین میں متعدد ذاکرین اور مجالس حسینی کے منتظمین گرفتار
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۲بحرین کی شاہی حکومت نے مذہبی آزادیوں پر پابندی کو مزید سخت کرتے ہوئے درجنوں ذاکرین اور مجالس حسینی کے منتظمین کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
بحرین: عوام کے پر امن مظاہروں کی سرکوبی کا سلسلہ جاری
Oct ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۲بحرین میں عوام کے پر امن مظاہروں کی سرکوبی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۰بحرین کے انسانی حقوق مرکز کے میڈیا انچارج باقر درویش نے آل خلیفہ حکومت کے فوجیوں کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے اس ملک میں دینی آزادی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
بحرینی حکومت کی جانب سے دہشت گرد گروہ داعش کی حمایت
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۴بحرین کی حکومت دہشت گرد گروہ داعش کی مالی مدد کرنے کے ساتھ ساتھ میڈیا کے ذریعے بھی اس کی حمایت کر رہی ہے۔
-
حکومت بحرین کے اقدامات کی مذمت
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۵بحرین کی انسانی حقوق کی تنظیم نے بحرین کے شیعوں اور عزاداران امام حسین ع کے خلاف آل خلیفہ کے اقدامات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
-
بحرین میں آمریت کے خلاف مظاہرے جاری
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۳بحرین کے عوام نے سیاسی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک بار پھر مظاہرے کئے ہیں۔
-
ملت فلسطین کی حمایت میں بحرین کے سیاسی گروہوں کا اعلامیہ
Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۳بحرین کے مختلف سیاسی گروہوں اور تنظیموں نے صیہونی حکومت کے ساتھ عرب ممالک کے سرکاری اداروں کے رابطے ختم کئے جانے پر تاکید کی ہے۔
-
بحرین میں آمریت کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۴بحرین میں عوام نے ایک بار پھر ملک گیر مظاہرے کرکے شاہی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔