-
نمائشی انتخابات کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۹بحرینی عوام نے ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت کی جارحانہ پالیسیوں اور نمائشی پارلیمانی انتخابات کے خلاف احتجاج کیا۔
-
بحرین: آمریت مخالف رہنما کو عمر قیدکی سزا کا حکم
Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۶بحرین کی ایک عدالت نے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کو عمر قید کا حکم سنایا ہے۔
-
بحرین میں حکومتی اقدام کے خلاف عوام کا احتجاج
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۰بحرینی عوام نے مذہبی اور دینی آزادی کے خلاف اقدامات سے باز رکھنے کے سلسلے میں آل خلیفہ کو متنبہ کیا ہے۔
-
بحرین میں حسینی عزاداروں پر حملہ، جمعیت الوفاق کی جانب سے شدید مذمت
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۹بحرین کی جمعیت الوفاق نے ایک بیان میں آل خلیفہ حکومت کے کارندوں کے ہاتھوں مجالس عزا کو خطاب کرنے والے علما و ذاکرین کو طلب اور انھیں گرفتار کئے جانے کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سعودی اور بحرینی حکومتوں کی اسلام دشمنی
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
بحرینی مسلمانوں کا آیت اللہ عیسی قاسم سے تجدید عہد
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶بحرینی مسلمانوں نے اپنے ہفتے وار مارچ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے الدراز کے علاقے میں مسجد امام جعفر صادق علیہ السلام کے اطراف میں اجتماع کر کے بحرین کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان سے تجدید عہد کیا -
-
بحرین میں سیاسی کارکنوں کی بلاجواز گرفتاری
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے شمالی علاقے بوری سے مزید چار نوجوانوں کو کسی وارنٹ کے بغیر گرفتار کرلیا ہے۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۲بحرینی عوام نے معامیر کے علاقے میں آل خلیفہ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۶بحرین کی سوشل میڈیا میں سرگرم افراد کا کہنا ہے کہ الدراز کے علاقے کے عوام نے آل خلیفہ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
بحرینی عوام کے حکومت مخالف مظاہرے
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۹بحرینی عوام نے اپنے قومی دن کے موقع پر ملک کے مختلف علاقوں منجملہ البلاد القدیم میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف وسیع مظاہرے کئے ہیں۔