-
عالمی یوم یمن کے موقع پر پورا یمن سراپا احتجاج
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱عالمی یوم یمن کے موقع پر یمن کے پندرہ صوبوں میں بڑے بڑے مظاہرے ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں جن میں لاکھوں یمنی شہریوں نے شرکت کر کے امریکہ سعودی عرب اور اسرائیل کے مظالم اور جارحیتوں کی مذمت کی۔
-
جنگِ یمن کے خلاف عالمگیر مظاہروں کی اپیل
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴یمنی حکام کے ساتھ ساتھ متعدد عالمی رہنماؤں نے جنگ یمن کے خلاف مظاہروں کی اپیل کی ہے۔
-
یمن کے خلاف جارحیت بندکرنے کا مطالبہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
شیطانی مثلث کے ساتھ کیسا رخ ہوگا بائیڈن انتظامیہ کا
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹امریکا میں جوبائیڈن کی قیادت میں نئی حکومت کی تشکیل کے بعد اس حکومت کی خارجہ پالیسی کے بارے میں متعدد طرح کے جائزے سامنے آ رہے ہیں۔
-
حزب اللہ عراق کی کھلی دھمکی، جن کے گھر شیشے کے ہوتے ہیں، وہ دوسروں کے گھروں پر پتھر نہیں مارتے...
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳حزب اللہ عراق کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کو عراق میں باقی رکھنے کے مقصد سے بغداد میں خودکش حملے کروائے گئے ہیں۔
-
یمن پر آل سعود کی کرم فرمائیاں ۔ کارٹون
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴ایک طرف جہاں یمنی عوام نے خطے میں دلیری، شجاعت، استقامت و پامردی اور سرفروشی کی ایک نئی مثال رقم کی ہے وہیں سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں نے جارحیت، بہیمیت، تشدد، بربریت، تاراجی، قتل عام اور خون خرابے کا ایسا مظاہرہ کیا ہے جس کی نظیر معاصر تاریخ میں جلدی نظر نہیں آئے گی۔ مبصرین ’’عربائیل‘‘ (سعودی عرب + اسرائیل) کو یمنی عوام کا قاتل کہتے ہیں۔
-
بغداد حملے میں ملوث دہشتگرد سعودی شہری تھے
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲بغداد میں خودکش دھماکے انجام دینے والے دہشتگرد سعودی شہری تھے، یہ بات عراق کے حکومتِ قانون سیاسی دھڑے کے ترجمان بہاء الدین النوری نے کہی۔
-
یمن میں آل سعود کے سنگین جرائم کی ایک مختصر رپورٹ
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳ایک طرف جہاں یمنی عوام نے خطے میں دلیری، شجاعت، استقامت و پامردی اور سرفروشی کی ایک نئی مثال رقم کی ہے وہیں سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں نے جارحیت، بہیمیت، تشدد، بربریت، تاراجی، قتل عام اور خون خرابے کا ایسا مظاہرہ کیا ہے جس کی نظیر معاصر تاریخ میں جلدی نظر نہیں آئے گی۔
-
ٹرمپ کے عبرتناک انجام سے گھبرائے سعودی وزیر روس پہونچے
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ذلت آمیز شکست کے بعد تشویش میں مبتلا سعودی عرب نے پینترا بدلتے ہوئے اب روس کی جانب رجحان ظاہر کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
انصاراللہ کو دہشت گرد قرار دینے کی امریکی سازش - خصوصی رپورٹ
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں