-
مقتدی صدر کے بیان سے کیوں ناراض ہوئے عرب ممالک ؟ + مقالہ
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲مقتدی صدر عراق کے صدر دھڑے کے فائر برانڈ رہنما کہے جاتے ہیں ۔ انہوں نے ایک بیان دیا جس پر سعودی عرب اور بحرین دونوں ہی ممالک میں حکومتی حلقے میں شدید ناراضگی پھیل گئی اور یہ مسئلہ خارجہ پالیسی کے سطح پر بحران کا سبب بننے لگا ۔
-
یمن کے خلاف سعودی اتحاد کبھی کامیاب نہیں ہو گا
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۱یمن اور روس کے ماہرین نے ماسکو میں اپنے ایک اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی سازشیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔
-
پاکستان میں شیعہ افراد کی گمشدگی ، پس پردہ کون ہے ملوث؟؟ / ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے پورے پاکستان میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ان افراد کی گمشدگي کے پس پردہ کون ملوث ہے ، دیکھئے اس ویڈیو میں۔
-
شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے دھرنا جاری
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۴شیعہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ کی جانب سے کراچی میں پاکستان کے صدرعارف علوی کی رہائشگاہ پر دیا جانے والا دھرنا آج ساتویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔
-
آخر کب تک سعودی جرائم پر دنیا خاموش رہے گی + مقالہ
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۵سعودی عرب میں ایک ہی دن میں 34 سے زائد شیعہ مسلمان کارکنوں کے قتل عام کی جہاں پوری دنیا میں مذمت ہو رہی ہے وہیں ٹرمپ انتظامیہ، آل سعود انتظامیہ کے اس جرائم پر پوری طرح سے خاموشی اختیار کئے ہیں۔
-
یمنی خاتون پر سوڈانی فوجیوں کے تشددکی مذمت میں یمنی عوام کا مظاہرہ
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۶یمن کے صوبے الحدیدہ کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کر کے تحیتا کے علاقے میں ایک یمنی خاتون کو سعودی اتحاد میں شامل سوڈانی فوجی کی جانب سے جنسی تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے اقدام کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے شدید مذمت کی۔
-
مسلسل امریکی توہین پر سعودی حکام کی ذلت آمیز خاموشی
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
آل سعود کے ہاتوں سعودی باشندوں کے قتل پر لبنانی عوام کاردعمل
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
کیا سعودی عرب میں شیعہ ہونا جرم ہے؟ دل دھلا دینے والا ویڈیو
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳آل سعود کی حکومت نے گزشتہ ہفتے سماجی رابطے کی ویب سائٹس اور انٹرنیٹ پر حکومت کے خلاف کمنٹس دینے کے جرم میں گرفتار کئے گئے 32 شیعہ علماء اور دینی طلاب سمیت 37 افراد کو بغیر کسی پیشگی اطلاع کے سرقلم کر کے شہید کر دیا ۔
-
آل سعود کے غیرانسانی اقدامات اور عالمی برادری
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں