-
شاہ سلمان سے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا ٹیلیفونک رابطہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۵سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ٹیلیفونک رابطہ میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
شمالی یمن پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
عید کا بھی احترام نہیں کیا آل سعود نے، سعودی حملے میں متعدد یمنی شہید و زخمی
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴جارح سعودی اتحاد نے عیدالاضحی کے دن یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
امن کے عمل کے لئے یمن کی اعلی سیاسی کونسل کی تجاویز
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے کہا ہے کہ مستقبل میں ہرقسم کے امن کے عمل کی شرط جارحیت کا بند ہونا ، محاصرے کا خاتمہ ، الحدیدہ بندرگاہ کو کھولنا اور تیل وگیس کی آمدنی سے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی ہوگی ۔
-
جارح سعودی اتحاد یمن کی میزائلی طاقت کی بنا پر جنگ بندی پر مجبور ہوا : محمد البخیتی
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ انصاراللہ کی میزائلی صلاحیتوں نے سعودی اتحاد کو جنگ بندی پر مجبور کردیا اس درمیان جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
جنگ یمن کی تازه ترین صورتحال
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب، شیعہ مسلمانوں کی گرفتاریوں میں تیزی
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹سعودی عرب کے مشرقی علاقوں میں شیعہ مسلمانوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ ایک بار پھر تیز ہو گیا ہے۔
-
سعودی اخبار کا دعوی، عراق سے آنے والی ہے اچھی خبر
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸سعودی عرب کے اخبار نے دعوی کیا ہے کہ بغداد سے ریاض اور تہران کے درمیان تعلقات کی بحالی کا اعلان ہونے والا ہے۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن میں ایک سو سترہ بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ دوسری جانب یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے نائب وزیر خارجہ حسین العِزّی نے سعودی اتحاد کو خبردار کیا کہ اس بات کا امکان پایا جاتا ہے کہ جنگ بندی کی مدت میں دوبارہ توسیع نہ کی جائے۔