-
بن سلمان کے دوره اسلام آباد پر پاکستانی شہریوں میں غم و غصہ
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
خائن حرمین شریفین !
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰آل سعود کے مظالم اورحرمین شریفین کی خادمیت کے دعوے داروں کی اسلام سے خیانت پرالجزائر سے تعلق رکھنے والے ایک عربی شاعر محمد جربوعة نے اپنے دل کی آواز کو شاعری میں ڈھالتے ہوئے ’’ شاہ سلمان کی مدح‘‘ کے عنوان سے تاریخی شعر لکھے ہیں، جنہیں اُردو زبان میں ترجمہ کر کے آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
بن سلمان کے دورہ پاکستان پر سیکورٹی کی ذمہ داری فوج کے ہاتھوں میں
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱سعودی ولیعہد بن سلمان کے عنقریب دورہ پاکستان کے موقع پر پاکستانی فوج نے ان کی جان کی حفاظت کے لئے ضروری سیکورٹی انتظامات اپنے ہاتھ میں لے لئے ہیں۔
-
یمن: الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی خلاف ورزی جاری ہے، یمنی فوج کا اعلان
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۶یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بدھ کی رات اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے مغربی یمن میں واقع الحدیدہ میں فائر بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
بن سلمان کے دورے کی پاکستانی عوام کی جانب سے شدید مخالفت
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳سعودی ولی عہد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی عوامی سطح پر شدید مخالفت کی جا رہی ہے۔ دوسری جانب حکومت پاکستان نے بن سلمان کے دورے سے قبل سوشل میڈیا کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کی دھمکی دی ہے۔
-
سعودی ولی عہد کے مجوزه دوره پاکستان کی مخالفت
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
آل سعود کے وحشیانہ جرائم کی مذمت
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی اشاروں پر یمن کے مظلوموں کا قتل عام
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
یمن پر جارحیت میں آل سعود کے مظالم کی مذمت
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر جارحیت میں آل سعود بالخصوص بن سلمان کے وحشیانہ جرائم کی مذمت
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۶سحر نیوز رپورٹ