-
بحران یمن اور سعودی عرب ۔ کارٹون
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۷ہالینڈ کے کارٹونسٹ ’’مارٹن ولٹرنگ‘‘ نے ’’یمن ٹریجیڈی‘‘ عنوان سے ایک با معنیٰ کارٹون تیار کیا ہے۔
-
آل سعود نے پھر شیطنت کی!
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸گزشتہ روز سعودی عرب کے حمایت یافتہ علیحدگی پسند دہشتگرد گروہ ’’الاہوازیہ‘‘ نے ایران کے جنوبی شہر اہواز میں ہونے والی فوجی پریڈ کے دوران حملہ کر دیا جس کے نتیجہ میں ۲۹ شہید اور قریب ساٹھ زخمی ہو گئے۔ شہید و زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ایران نے اس حملہ کے ذمہ داروں کو بھرپور اور دنداں شکن جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
امت مسلمہ میں تنازعات مسلم ممالک کی کمزوری کا باعث
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے مسلم ممالک کے مابین بہتر تعلقات کی برقراری پر تاکید کی۔
-
آل سعود کا نواسہ رسول سے بغض + ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۳سعودی عرب میں نواسہ رسولۖ حضرت امام حسین علیہ الصلوات و السلام اور آپ کے اصحاب باوفا کی عزاداری کے مراکز پر شاہی کارندوں کے حملوں اور پیغام کربلا پہنچانے والے بینروں نیز انقلاب عاشورا کے علامتی پرچموں کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یمنی مجاہدوں اور سعودی دہشتگردوں کا آمنے سامنے کا مقابلہ ۔ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۹یمن سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی بکتر بند گاڑیوں کا ایک کاروان آگے بڑھ رہا ہے جسے معمولی ہتھیاروں سے لیس یمنی مجاہدوں نے گھیر کر واپس بھاگنے پر مجبور کر دیا۔
-
سعودی اور بحرینی حکومتوں کی اسلام دشمنی
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد کے جرائم بند کرانے کا مطالبہ
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
کربلائے یمن کی ایک دردناک تصویر !!!
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۳یمن کے صوبہ صعدہ کے رہائشی علاقے پر ہونے والی بمباری کے بعد ایک باپ اپنے دو ننہے بچوں کے جنازوں کے قریب بیٹھا ہوا ہے۔ یہ تصویر سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہوئی اور اس کے تعلق سے یزید دوراں آل سعود پر سخت لعنت ملامت کی گئی۔
-
بحرین اور سعودی عرب میں نواسہ رسول کی یاد کی ممانعت
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۳خصوصی رپورٹ - اندازجہاں
-
یہ حشر کر دیا ہے آل سعود نے یمن کا!
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۵مارچ دوہزار پندرہ سے اب تک یزید زماں آل سعود نے یمنی مظلوموں کی زندگی کو جہنم بنا رکھا ہے جس کے نتیجہ میں متعدد قسم کے انسانی بحران وہاں پیدا ہو گئے ہیں۔غذا اور دواؤں کی شدید قلت کے علاوہ یمنی عوام کو مختلف وبائی امراض کا بھی سامنا ہے اور آل سعود کے جنگی جرائم سے متاثر ہونے والے لاکھوں یمنی باشندوں کے پاس سر چھپانے کو بھی کچھ نہیں رہا۔ بعض علاقوں میں حتیٰ یمنی باشندے گھاس اور پتے کھانے پر مجبور ہو گئے ہیں!