SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آل سعود

  • سعودی عرب کی جانب سے علاقلانہ پالیسی اختیار کئے جانے کی توقع

    سعودی عرب کی جانب سے علاقلانہ پالیسی اختیار کئے جانے کی توقع

    Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۶

    ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امید ظاہر کی ہے سعودی عرب کے حکام اپنے ملکی مسائل اور علاقائی حالات کے بارے میں عاقلانہ پالیسی اختیار کریں گے۔

  • آل سعود حکومت اسرائیل کی ڈھال:  سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل محمد علی جعفری

    آل سعود حکومت اسرائیل کی ڈھال: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل محمد علی جعفری

    Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے آل سعود حکومت کو اسرائیل کی ڈھال قرار دیا ہے۔

  • سعودی عرب: شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے بیٹے کو باشادہ بنانے کی کوشش تیز کر دی

    سعودی عرب: شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے بیٹے کو باشادہ بنانے کی کوشش تیز کر دی

    Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۰

    سعودی شاہی خاندان میں اقتدار کی جنگ تیز ہونے کے بعد ،بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد کو بائی پاس کر کے اپنے بیٹے محمد بن سلمان کو بادشاہ بنانے کی کوشش تیز کردی ہے۔

  • یمن کے کئی صوبوں پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کی وحشیانہ بمباری

    یمن کے کئی صوبوں پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کی وحشیانہ بمباری

    Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۶

    سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے یمن کے کئی صوبوں پر بمباری کی ہے۔

  • آیت اللہ نمر باقر النمر کے فرزند محمد النمر کی مغربی ممالک پر تنقید

    آیت اللہ نمر باقر النمر کے فرزند محمد النمر کی مغربی ممالک پر تنقید

    Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۷

    سعودی عرب کے مجاہد عالم دین شہید آیت اللہ نمر باقر النمر کے فرزند محمد النمر نے مغربی ممالک کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

  • ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کے بارے میں عراقی وزیر خارجہ کا بیان

    ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کے بارے میں عراقی وزیر خارجہ کا بیان

    Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۶

    عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے ریاض اور تہران کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کے لئے بغداد کی ثالثی کو قبول کرلیا ہے۔

  • ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے پر سعودی عرب کا صومالیہ کو انعام

    ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے پر سعودی عرب کا صومالیہ کو انعام

    Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۱

    صومالیہ کو ایران سے سفارتی تعلقات ختم کرنے پر سعودی عرب سے پچاس ملین ڈالرکا انعام ملا ہے۔

  • یمنی فوج کی جانب سے سعودی جارحیت کا جواب

    یمنی فوج کی جانب سے سعودی جارحیت کا جواب

    Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے یمن پرآل سعود کی وحشیانہ جارحیتوں کا جواب دیتے ہوئے سعودی فوجی ٹھکانوں پر بیلسٹیک میزائلوں سے حملہ کیا۔

  • یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ اتوار کے روز بھی جاری رہا

    یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ اتوار کے روز بھی جاری رہا

    Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۱

    سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے اتوار کو بھی یمن کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی۔

  • سعودی عرب کی جانب سے ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال ہوا، ایمنسٹی انٹرنیشنل

    سعودی عرب کی جانب سے ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال ہوا، ایمنسٹی انٹرنیشنل

    Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۰

    انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ سعودی حکومت نے یمن پر جارحیت میں ممنوعہ کلسٹر بم استعمال کئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    ۲ hours ago
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS