-
شام میں مغرب کی ناکام حکمت عملی پر بشار اسد کی تنقید
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۱شام کے صدر بشار اسد نے علاقے میں دہشت گردی کے خلاف مہم کے دعویدار بعض ملکوں کے فوجی اقدامات کو ناکام قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دمشق، بحران شام کے حل کے لئے تمام شامی گروہوں کے ساتھ مذاکرات کا خیر مقدم کرتا ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۸یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور تازہ حملوں میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اسی کے ساتھ امریکا کے ڈرون حملے میں بھی کم سے کم چار افراد کے شہید ہونے کی خبر ہے۔
-
سعودی عرب یمنی عوام کے قتل عام کا براہ راست ذمہ دار
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۱سعودی اتحاد کو یمنی عوام کے قتل عام کا براہ راست ذمہ دار سمجھا جاتا ہے۔
-
سعودی عرب اور امت مسلمہ کی حفاظت کا دعوی
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۰سعودی عرب کی آل سعود حکومت نے، جس نے دہشت گرد گروہوں خاص طور سے داعش کو جنم دیا اور جو ان گروہوں کی بھرپور حمایت بھی کرتی ہے، دعوی کیا ہے کہ اسلامی فوجی اتحاد، دہشت گردی کے مقابلے میں امت مسلمہ کو تحفظ فراہم کرے گا۔
-
یمنی عوام مذاکراتی عمل کے ذریعے اپنے مسائل حل کرنے کی توانائی رکھتے ہیں: تحریک انصاراللہ
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۷یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ یمنی عوام پرامن مذاکراتی عمل کے ذریعے اپنے مسائل اور مشکلات کو حل کرنے کی توانائی رکھتے ہیں۔
-
سعودی جارحیت کے خلاف یمن کے ہزاروں شہریوں کا مظاہرہ
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۰یمن کے ہزاروں شہریوں نے اپنے ملک پر سعودی جارحیت کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے کئے ہیں۔ دارالحکومت صنعا میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر کے سامنے ہونے والے اس مظاہرے میں شریک افراد نے سعودی جارحت رکوانے میں اقوام متحدہ کی ناکامی کی مذمت کی۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی حملے جاری، یمنی فوج کے جوابی حملے، متعدد سعودی فوجی ہلاک
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۸سعودی عرب کے بمبارطیاروں نے یمن کے مغربی شہر الحدیدہ پر بمباری کر کے دسیوں عام شہریوں کو شہید اور زخمی کر دیا ہے ۔ دوسری طرف یمنی افواج نے اپنے جوابی حملوں میں سعودی حکومت کے دو فوجی مراکز اور ایک سرحدی علاقے پر قبضہ کر لیا ہے اور درجنوں سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
سعودی عرب: دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے بہانے انسٹھ افراد گرفتار
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۴سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے بہانے انسٹھ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
یمنی عوام کی استقامت بدستور جاری رہے گی، تحریک انصار اللہ
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۳یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے کہا ہے کہ سعودی جارحیت کے مقابلے میں یمنی عوام کی استقامت بدستور جاری رہے گی۔
-
یمن : امن مذاکرات کا اگلا دور 14 جنوری کو ہوگا
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۸یمن کے بارے میں امن مذاکرات کا اگلا دور جنوری کے وسط میں ہوگا۔