-
اقوام متحدہ کی نظر میں جنگ یمن میں عام شہریوں کے جانی نقصان کی تعداد
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یمن کے لئے امداد کی جمع آوری کے لئے ایک ویڈیو کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ یمن کی جنگ میں کم از کم صرف دس ہزار بچے مارے گئے ہیں۔ دوسری جانب سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صنعا سمیت مختلف علاقوں پر بمباری اور توپ خانوں نے گولہ باری کی ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فورسز کی کامیابیوں کا سفر جاری
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۰یمنی فورسز نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف ایک اور کامیابی رقم کرتے ہوئے صوبے حجہ میں مزید کئی گاؤں آزاد کرائے ہیں۔
-
سعودی فرمانروا شدید بیمار ہیں، ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم کر رہی نگرانی+ ویڈیو
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶سعودی فرمانروا کافی بیمار ہیں اور ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم ان کا معائنہ کر رہی ہے۔
-
یمنی عوام پر سعودی جارحیت جاری
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کی اندھا دھند بمباری کا سلسلہ جاری
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے صنعا کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب میں شیعہ جوانوں کی سزائے موت کے خلاف مشہد میں مظاہرے
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴ایران کے شہر مشہد کے دینی تعلیمی مرکز کے طلباء اور اساتذہ نے سعودی عرب میں شیعہ نوجوانوں کی سزآئے موت کے خلاف مظاہرے کئے ہیں
-
آل سعود دورِ جاہلیت کے اصولوں پر کاربند ہے: شیعہ مرجع تقلید
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۱آل سعود کی سفاکیت پر عالمی ردعمل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسی تناظر میں ایران سمیت دنیا کے مختلف گوشوں سے آل سعود کے بہیمانہ اقدام کی مذمت میں بیانات سامنے آ رہے ہیں۔
-
آل سعود کی سفاکیت کے خلاف حوزہ علمیہ قم میں مظاہرہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۱پیر کے روز حوزہ علمیہ قم کے ہزاروں طلبہ اور اساتذہ نے حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے جوار میں واقع مدرسہ دار الشفاء میں اکٹھا ہو کر شہدائے قطیف و احساء کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کے ساتھ ساتھ سرزمین حجاز و حرمین شریفین پر قابض قبیلہ ٔ آل سعود کی سفاکیت و انتہا پسندی کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ آل سعود نے دو روز قبل اکیاسی افراد کو بے بنیاد الزامات کے تحت سزا سنا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ مقتولین میں اکتالیس شیعوں کے علاوہ یمن و شام کے کچھ شہری بھی شامل ہیں۔
-
ہم آل سعود کے تیل کے محتاج ہیں، اس لئے اُس پر انگلی نہیں اٹھا سکتے: برطانوی وزیر
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۳برطانیہ نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے چشم پوشی کا اعتراف کیا۔
-
یمن کی تازه ترین صورتحال
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴سحر نیوز رپورٹ