SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آل سعود

  • سعودی عرب میں خمینی کا انتظار، سرزمین وحی میں انقلاب کی سگبگاہٹ

    سعودی عرب میں خمینی کا انتظار، سرزمین وحی میں انقلاب کی سگبگاہٹ

    Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۱

    برطانوی جریدہ اکونومیسٹ نے اپنی رپورٹ میں حالیہ برسوں کے دوران سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے اپنے عوام کی ثقافت اور ان کے اعتقادات کو بدلنے کی کوششوں پر روشنی ڈالی ہے۔

  • سعودی اتحاد کے جارحانہ ارادوں کی بابت انتباه

    سعودی اتحاد کے جارحانہ ارادوں کی بابت انتباه

    Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی عرب بے بنیاد دعوے کر کے الحدیدہ بندرگاہ کو تباہ کرنا چاہتا ہے: یمنی حکومت

    سعودی عرب بے بنیاد دعوے کر کے الحدیدہ بندرگاہ کو تباہ کرنا چاہتا ہے: یمنی حکومت

    Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہتھیاروں کی اسمگلنگ کے بارے میں یمن کی قومی حکومت کے خلاف سعودی عرب کا دعوی الحدیدہ بندر گاہ کو تباہ کرنے کی راہ ہموار کرنے کی کوشش ہے۔

  • سعودی عرب، اسمنگلنگ کے موبائل فونز پر چلے بلڈوزر+ ویڈیو

    سعودی عرب، اسمنگلنگ کے موبائل فونز پر چلے بلڈوزر+ ویڈیو

    Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰

    سعودی عرب کے فوجیوں نے اسمنگلنگ کے ٹیلیفون کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے سیکڑوں ٹیلفون ضبط کئے اور ان پر بلڈوزر چلا دیا۔

  • آل سعود کا اشتعال انگیز اقدام، مسجد النبی میں خواتین کے داخلے پر پابندی، مردوں کا داخلہ محدود

    آل سعود کا اشتعال انگیز اقدام، مسجد النبی میں خواتین کے داخلے پر پابندی، مردوں کا داخلہ محدود

    Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵

    سعودی حکام نے روضہ رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد کر دی جبکہ مردوں کے لیے زیارت کو محددو کردیا ہے۔

  • جنگ یمن میں سعودی اتحاد کی ایک اور رسوائی، اپنا دعویٰ ثابت کرنے کے لئے ہالی ووڈ فلم کی کٹنگ کا سہارا لیا

    جنگ یمن میں سعودی اتحاد کی ایک اور رسوائی، اپنا دعویٰ ثابت کرنے کے لئے ہالی ووڈ فلم کی کٹنگ کا سہارا لیا

    Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱

    جنگ یمن میں پے در پے ناکامیوں اور رسوائی کے بعد جارح سعودی اتحاد نے یمن کی ٹیلی مواصلاتی تنصیبات کو تباہ کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔دوسری جانب ایک یمنی عہدیدار نے سعودی اتحاد کی جانب سے جاری کیے جانے والے جعلی ویڈیو کلپ کو ہالی ووڈ فلم کی کٹنگ قرار دیا ہے۔

  • یمن کے خلاف سعودی جارحیت

    یمن کے خلاف سعودی جارحیت

    Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن کی تازه ترین جنگی صورتحال اور سعودی جارحیت

    یمن کی تازه ترین جنگی صورتحال اور سعودی جارحیت

    Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • بدل گیا سعودی عرب، سرزمین وحی پر نیم برہنہ خواتین کے ڈانس

    بدل گیا سعودی عرب، سرزمین وحی پر نیم برہنہ خواتین کے ڈانس

    Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷

    سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر اس وقت بڑا ہنگامہ مچا ہوا ہے جس کا سبب، ملک کے جنوبی علاقے جازان میں نیم برہنہ خواتین کا ڈانس پروگرام ہے۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    ۲ hours ago
  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS