-
سعودی بربریت کا شکار یمن کا ساحلی شہر، الحدیدہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکت کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر 125حملے کر کے اسٹاکہوم جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
انداز جہاں - جنگ یمن کی تازہ صورتحال
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۸نشرہونے کی تاریخ 06/ 01/ 2022
-
عراقی رضاکار فورس کا بیان، ریاض سے عراق کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۰عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا کہنا ہے کہ عراق کے خلاف حملوں میں ریاض ملوث ہے۔
-
برفباری دیکھ کر سعودی شہری ناچ اٹھے!۔ ویڈیو
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸حالیہ دنوں میں سعودی عرب کے بعض پہاڑی اور حتیٰ صحرائی علاقوں میں برفباری ہوئی جسے دیکھ کر سعودی شہری حیران رہ گئے اور کچھ تو خوشی میں اپنا روایتی رقص کرنے لگے۔
-
محمد بن سلمان کو قانونی تحفظ نہیں، واشنگٹن کبھی بھی کر سکتا ہے کاروائی
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۵امریکا کے ایک سفارتی ذریعے کا کہنا ہے کہ واشنگٹن نے محمد بن سلمان کو قانونی تحفظ نہيں دیا ۔
-
سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت میں 8 یمنی شہری شہید و زخمی
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
سعودی عرب، جمال خاشقجی کے قاتلوں کا عیش و عشرت
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۲برطانوی اخبار گارڈین نے اپنی رپورٹ میں سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کا بہیمانہ قتل کرنے والی ٹیم کے کچھ ارکان کی عیش و عشرت بھری زندگی پر روشنی ڈالی ہے۔
-
انداز جہاں - جنگ یمن کی تازہ صورتحال
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۸نشرہونے کی تاریخ 31/ 12/ 2021
-
سعودی جنگی طیاروں کے حملے میں یمن کی مستعفی حکومت کے 11 آلہ کار ہلاک و زخمی
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملے میں یمن کی مستعفی ہونے والی حکومت سے وابستہ 11 آلہ کار ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
یمن کی جنگ آخری مرحلے میں
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹محمد البخیتی نے کہا ہے کہ یمن کی جنگ اختتامی مرحلے میں پہنچ چکی ہے اور یمن پر جارحیت سعودی عرب اور امارات کے حق میں نہیں ہے اس لئے انھیں چاہئیے کہ وہ امن و صلح کی جانب قدم بڑھائیں۔