SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آل سعود

  • ڈاکومینٹری پروگرام، خنجر کا راز - قسط نمبر 3

    ڈاکومینٹری پروگرام، خنجر کا راز - قسط نمبر 3

    Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۰

    نشرہونے کی تاریخ 15/ 09/ 2021

  • بیضاء میں یمنی فورسز کی پیشرف، الصومعہ پر کنٹرول

    بیضاء میں یمنی فورسز کی پیشرف، الصومعہ پر کنٹرول

    Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱

    جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فورسز کی کامیابی کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین کامیابی حاصل کرتے ہوئے صوبہ بیضاء کے الصومعہ ضلع کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔

  • یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت

    Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمنی جیالوں نے اس طرح گرایا سعودی ڈرون۔ ویڈیو

    یمنی جیالوں نے اس طرح گرایا سعودی ڈرون۔ ویڈیو

    Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۴

    گزشتہ روز المسیرہ ٹی وی چینل نے یحیی سریع کے حوالے سے رپورٹ دی کہ یمن کے اینٹی ایئرکرافٹ سیٹم نے جس جاسوسی ڈرون کو مار گرایا وہ Wing Loong II تھا۔ یمنی فوج کے ترجمان نے بتایا تھا کہ ملک میں مصروف جارحیت سعودی اتحاد اس ڈرون کو کتاف علاقے کے آس پاس جاسوسی کے لئے استعمال کرتا تھا جسے مار گرایا گیا۔ انہوں نے بتایا تھا کہ اس ڈرون کو خاص اسلحے سے مارگرانے کی فلم بھی بنائی گئی ہے۔

  • جارح امریکی سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے درجنوں یمنی شہری شہید و زخمی

    جارح امریکی سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے درجنوں یمنی شہری شہید و زخمی

    Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۳

    جارح امریکی سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کرکے درجنوں یمنی شہریوں کو خاک وخون و غلطاں کردیا ہے۔

  • سعودی عناصر کے ہاتھوں یمنی طالبعلم کے قتل کی مذمت میں امریکہ میں مظاہرہ

    سعودی عناصر کے ہاتھوں یمنی طالبعلم کے قتل کی مذمت میں امریکہ میں مظاہرہ

    Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹

    سعودی عناصر کے ہاتھوں یمنی طالبعلم کے قتل کی مذمت میں امریکہ کے کئي صوبوں میں مظاہرے ہوئے ہیں۔

  • یمن کے اینٹی ایئر کرافٹ سسٹم نے دکھائی طاقت، صعدہ میں سعودی اتحاد کا ایک ڈرون تباہ

    یمن کے اینٹی ایئر کرافٹ سسٹم نے دکھائی طاقت، صعدہ میں سعودی اتحاد کا ایک ڈرون تباہ

    Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے صوبے صعدہ میں یک جاسوی ڈرون کے مار گرائے جانے کی اطلاع دی۔

  • اقوام متحدہ جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے تو جارح ممالک کی جانبداری بند  کرے اور خود کو بڑی طاقتوں کے دباؤ سے آزاد کرائے: یمنی حکام

    اقوام متحدہ جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے تو جارح ممالک کی جانبداری بند کرے اور خود کو بڑی طاقتوں کے دباؤ سے آزاد کرائے: یمنی حکام

    Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۱

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے اعلی عہدیداروں نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے نئے ایلچی جارح سعودی اتحاد کی حمایت و جانبدای کر کے بحران یمن کے مزید پیچیدہ و طویل بننے کا باعث بنیں گے۔

  • سعودی عرب میں اعلی عہدیداروں کی برطرفیاں

    سعودی عرب میں اعلی عہدیداروں کی برطرفیاں

    Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷

    سعودی عرب میں سرکاری عہدیداروں کی برطرفی کا سلسلہ جاری ہے اور اس بار شاہ سلمان کے خصوصی امور کے وزیر ناصر بن عبدالرزاق بن یوسف النفیسی کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔

  • سعودی مرد کا اپنی ملازمہ کے ساتھ بہیمانہ رویہ۔ ویڈیو

    سعودی مرد کا اپنی ملازمہ کے ساتھ بہیمانہ رویہ۔ ویڈیو

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۵

    سعودی عرب سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس سے وہاں کام کرنے والے غیر ملکی ملازمین بالخصوص خواتین کے ساتھ سعودی باشندوں کے بہیمانہ اور غیر انسانی رویے کا انکشاف ہوتا ہے۔ ویڈیو میں ایک سعودی مرد کو دیکھا جا سکتا ہے کہ جو نامعلوم وجوہات کی بنا پر کینیا سے تعلق رکھنے والی اپنی سیاہ فام ملازمہ کو بہیمانہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے۔ سعودی عرب میں بالعموم مزدور طبقے کے غیرملکیوں اور سعودی کنبوں کی خدمت کرنے والے مرد اور خوتین کو ناچیز آمدنی کی خاطر ناگفتہ بہ اور نہایت دشوار مراحل سے گزرنا پڑتا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • مغربی کنارے میں اسرائیل کی دہشت گردانہ کاروائی جاری، درجنوں فلسطینی اغوا
    مغربی کنارے میں اسرائیل کی دہشت گردانہ کاروائی جاری، درجنوں فلسطینی اغوا
    ۴۷ minutes ago
  • مداخلت کرنے سے پہلے ہی مداخلت کرنے والے کے ہاتھ کاٹ دیئے جائیں گے: علی شمخانی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ
  • جدید طریقۂ علاج میں ایران کا ایٹمی توانائی کا ادارہ پیش پیش: ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی
  • کیا ہندوستانی وزیر خارجہ نے ڈھاکہ میں کوئی خفیہ میٹنگ کی تھی؟
  • غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید، 48 گرفتار
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS