SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آل سعود

  • یمنی فوج کا سعودی تنصیبات پر جوابی حملہ

    یمنی فوج کا سعودی تنصیبات پر جوابی حملہ

    Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • ریاض میں سعودی اہداف پر یمنی فوج کے حملے

    ریاض میں سعودی اہداف پر یمنی فوج کے حملے

    Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ وسیع ڈرون آپریشن کے دوران سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پانچ حساس اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • ریاض پر میزائلی حملہ، زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی

    ریاض پر میزائلی حملہ، زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی

    Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۷

    سعودی اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ انصاراللہ کی جانب سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والے میزائلی حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔

  • ڈوبتے کو تنکے کا سہارا، کیا پیٹرو ڈالر بن سلمان کو بچا پائے گا ؟ - سیاسی تبصرہ

    ڈوبتے کو تنکے کا سہارا، کیا پیٹرو ڈالر بن سلمان کو بچا پائے گا ؟ - سیاسی تبصرہ

    Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴

    سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں محمد بن سلمان کے ملوث ہونے کے بارے میں امریکی رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد سیاسی حلقوں میں طرح طرح کی قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں۔

  • بن سلمان کو امریکا نے دیا بڑا دھچکا، خاشقجی قتل کیس کی رپورٹ منظر عام پر، بڑا انکشاف، بن سلمان نے دیا تھا حکم

    بن سلمان کو امریکا نے دیا بڑا دھچکا، خاشقجی قتل کیس کی رپورٹ منظر عام پر، بڑا انکشاف، بن سلمان نے دیا تھا حکم

    Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹

    امریکا کی منظر عام پر آنے والی خفیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ محمد بن سلمان نے جمال خاشقجی کی گرفتاری یا قتل کے آپریشن کا حکم دیا تھا۔

  • یمن میں مآرب کو آزاد کرانے کا آپریشن

    یمن میں مآرب کو آزاد کرانے کا آپریشن

    Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • جنگ یمن کی تازه صورتحال - خصوصی رپورٹ

    جنگ یمن کی تازه صورتحال - خصوصی رپورٹ

    Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • یمنی عوام پر حملے بند کئے جائیں، یمن کے وزیر خارجہ کا مطالبہ

    یمنی عوام پر حملے بند کئے جائیں، یمن کے وزیر خارجہ کا مطالبہ

    Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۹

    یمن کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ کسی بھی قسم کے سیاسی مذاکرات سے قبل یمنی عوام کے مسائل و مشکلات کا خاتمہ کرنے کے لئے یمن پر فضائی حملے بند اور اس ملک کا محاصرہ ختم کئے جانے کی ضرورت ہے۔

  • مآرب میں سعودی اتحاد کے سرغنہ کمانڈروں کے اجلاس پر میزائل حملہ

    مآرب میں سعودی اتحاد کے سرغنہ کمانڈروں کے اجلاس پر میزائل حملہ

    Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷

    یمن کے پریس ذرائع نے مآرب میں سعودی اتحاد کے سرغنہ فوجی کمانڈروں اور افسروں کی نشست والے مقام پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے جبکہ مآرب کے قبائلیوں نے مغربی ملکوں کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ مآرب کو آزاد کرائے جانے کی کاروائی میں عام شہری مارے گئے ہیں۔ ان قبائلیوں نے اعلان کیا ہے کہ مآرب کو یمن کے خلاف امریکہ و برطانیہ کی سازشوں پر عمل کے مرکز میں تبدیل نہیں ہونے دیا جائے گا۔

  • جارحین کے مقابلے میں استقامت پر زور

    جارحین کے مقابلے میں استقامت پر زور

    Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۰

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۸ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS