-
غزہ پراسرائیلی جارحیت میں اقوام متحدہ کےامدادی ادارے آنروا کے کتنے افراد مارے گئے؟
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹آنروا نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں اس ایجنسی کی پناہ گاہوں میں دو سو اٹھائيس افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہيں
-
یونیسف: غزہ کے شہدا میں ستّر فیصد بچے اور خواتین ہیں
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۷اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غزہ کے تقریبا ستر فیصد شہداء عورتیں اور بچے ہیں، غزہ میں فوری جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ فلسطینی بچوں کا قبرستان، ہر 10 منٹ میں 3 فلسطینی بچے شہید و زخمی
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵اقوام متحدہ سے وابستہ ایک ادارے نے اپنی دل دہلا دینے والی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ متوسط طور پر ہر دس منٹ میں ایک فلسطینی بچہ شہید اور دو دیگر زخمی ہو رہے ہیں۔
-
غزہ میں جارح اسرائیل کے حملوں میں آنروا کے 88 اہلکار اور ملازمین شہید
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷غزہ میں جارح اسرائیل کے حملوں میں مرنے والے، اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی آنروا کے ملازمین کی تعداد اٹھاسی ہو گئی ہے۔
-
غزہ میں آنروا کے اسکول پر ممنوعہ وائٹ فاسفورس بموں سے حملہ، ہزاروں ٹن بارود برسایا گيا
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴جبالیا کیمپ پروحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری مزید 19 فلسطینی شہید
-
غزہ کے لئے مستقل سرحدی راہداری کھولی جائے: حماس
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسلامی اور عرب ملکوں نیز اقوام متحدہ سے غزہ کے مظلوم عوام تک امداد رسانی کے لئے مستقل سرحدی راہداری کھولنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
غزہ کی اقتصادی صورت حال انتہائی بدتر ہونے کی بابت انتباہ
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار نے غزہ کا ظالمانہ محاصرہ جاری رہنے کی وجہ سے اس علاقے کی اقتصادی صورتحال غیر معمولی حد تک ابتر ہو جانے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
" آنروا UNRWA " تنظیم کو ختم کرنا، فلسطینیوں کے خلاف امریکیوں کا نیا منصوبہ
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جب سے وائٹ ہاؤس میں قدم رکھا ہے اسرائیل کی بے چون و چرا حمایت اور فلسطینیوں کی آشکارا مخالفت کا موقف اپنایا ہوا ہے- ٹرمپ انتظامیہ فلسطینیوں پر مزید دباؤ ڈالنے کے لئے نت نئے منصوبے بنا رہی ہے-
-
امریکی امداد کی بندش پر فلسطین کا ردعمل
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۳فلسطین کی وزارت خارجہ نے فلسطینیوں کی امداد کے لیے قائم عالمی ادارے انروا کی مالی امداد روکنے کے امریکی فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
اسرائیلی وزیراعظم کے بیان پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۴فلسطینیوں کی امداد اور روزگار کی فراہمی کے عالمی ادارے انروا نے کہا ہے کہ کسی کو بھی اس کے مشن میں مداخلت کا اختیار حاصل نہیں ہے۔