-
شیخ مشرف حسین۔ ہندوستان
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۴شیخ مشرف حسین صاحب۔مڈکھیڑ، ضلع ناندیڑ، مہاراشٹر، ہندوستان۔
-
نیاز قدیر۔ پاکستان
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۶نیاز قدیر صاحب کا تعلق وکٹري انٹرنيشنل لسنرزکلب، جھنگ شہر سے ہے۔
-
عبدالحئی۔ پاکستان
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۶ضلع بھکر، پنجاب، سے یہ خط ہمیں بھیجا ہے عبدالحئی صاحب نے۔
-
چوہدری فہیم نور ننکانہ صاحب - پاکستان
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۶بلا شبہ امام خمینی کا نام، ایران اور دنیا کی تاریخ میں درخشاں ہے اور انہوں نے الہی جد و جہد کے تسلسل کو آگے بڑھایا ۔ ہماری نسل کے لئے یہ یقینا ایک قابل فخر بات ہے کہ وہ ایسے زمانے میں ہے جسے امام خمینی رحمت اللہ علیہ جیسی شخصیت کی قیادت کی نعمت ملی ہے ۔
-
ریحان علی۔ پاکستان
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۴ریحان علی صاحب شیخوپورہ، پنجاب، سے تعلق رکھتے ہیں۔
-
افتخار علی زبیری۔ ہندوستان
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۴افتخار علی زبیری صاحب کا تعلق لکھیم پور کھیری، یوپی، سے ہے۔
-
ارشاد حسین۔ پاکستان
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۴ارشاد حسین صاحب کا تعلق لاہور سے ہے۔
-
ریحانہ کوثر۔ پاکستان
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۴ریحانہ کوثر صاحبہ، شیخوپورہ، سے تعلق رکھتی ہیں۔
-
ذیشان سرور سیال۔ پاکستان
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۲ذیشان سرور سیال صاحب نے، سیال شارٹ ویو لسنرز کلب، چک نمبر 574، ضلع ننکانہ صاحب سے یہ خط ہمیں بھیجا ہے۔
-
ذیشان حیدر مگسی۔ پاکستان
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۲یہ برقی خط بھکر، پنجاب سے ہمیں بھیجا ہے ذیشان حیدر صاحب نے۔