-
نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کی حمایت میں مظاہرہ
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۰نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے ایک بار پھر پرامن احتجاجی مظاہرے کر کے ملک کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
شیخ ابراهیم زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۵نائجیریا کی اسلامی موومنٹ نے ایک بار پھر پر امن احتجاجی مظاہرے کر کے نائجیریا کے شیعوں کے قائد آیت اللہ ابراهیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
نائیجیریا میں آیت اللہ زکزکی کی حمایت میں مظاہرہ
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۸نائیجیریا کے عوام نے اپنے ملک میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کو زیرحراست رکھے جانے کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
شیخ زکزکی دوسال کے بعد نامہ نگاروں کے درمیان
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵نائجیریا کی تحریک اسلامی کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی دو سال کے بعد نامہ نگاروں کے درمیان حاضر ہوئے اور اپنے ملک کے عوام کا، ان کی حمایت کرنے کے سبب شکریہ ادا کیا۔
-
نائجیریا کے مذہبی رہنما شیخ زکزکی 2 سال بعد منظرعام پر
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۰نائجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی 2 سال کی حراست کے بعد صحافیوں کے سامنے حاضر ہوئے ہیں۔
-
نائیجیریا : آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
انداز جہاں - نائیجیریا : آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۷نشرہونے کی تاریخ 09/ 01/ 2018
-
شیخ ابراهیم زکزکی کی رہائی کے لئے برطانیہ میں مظاہرہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲مظاہرین نے نائجیریا کی اسلامی موومنٹ کے رہنماشیخ ابراهیم زکزکی کی غیر قانونی گرفتاری اور ان پر تشدد کے خلاف برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
شیخ ابراہیم زکزکی کی حالت تشویشناک
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۷نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کے بھائی یعقوب زکزکی نے ان کی حالت کے تشویشناک ہونے کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ ابراہیم زکزکی کو اس وقت قید خانے میں طبی امداد کی اشد ضرورت ہے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۱نائیجیریا کے صوبہ اکیتی کے گورنر نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے -