-
امریکی صدر سے مخاطب ہوتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی: آپ ہیں کیا؟
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مخاطب ہوتے ہوئے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ "آپ ہیں کیا؟"
-
ایران گریکو رومن ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ؛ رہبر انقلاب اسلامی کی مبارکباد
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۷رہبر انقلاب اسلامی نے قومی ریسلنگ کو چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایرانی قوم نے دشمنوں کی تمام گھناؤنی سازشوں پر پانی پھیر دیا؛ رہبر انقلاب اسلامی کا عدلیہ کے حکام سے خطاب
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹ایران کی اعلیٰ عدلیہ کے سربراہ اور دیگر سینیئر حکام نے آج صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہای سے ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت نے ساری دنیا میں تہلکہ مچا دیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰امریکی و صیہونی دھمکیوں اور میڈیا پروپیگنڈے کے درمیان رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی مجلس عزا میں شرکت نے ساری دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین کی ملاقات
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۳رہبر انقلاب اسلامی نے اسلامی جمہوری نظام میں پارلیمنٹ کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج + ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے۔
-
امام خمینی رحمۃ اللہ کی 36ویں برسی کا مرکزی پروگرام، رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۹بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 36 ویں برسی کے مناسبت سے آج تہران میں ان کے مزار پر سالانہ عوامی اجتماع ہو رہا ہے جس کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای خطاب فرمائیں گے۔
-
حج مکمل طور پر ایک سیاسی عبادت ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۴رہبر انقلاب اسلامی نے حج کو مکمل طور پر ایک سیاسی عبادت قرار دیا ہے۔
-
نماز عید الفطر کے خطبے+ مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱آج رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں تہران میں نماز عید فطر ادا کی گئی۔ نماز کے خطبے اردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں تہران کی نمازعید الفطر + ویڈیو
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۴تہران کی نمازعید الفطر رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی۔