-
پابندیوں کا تہران ماسکو تعاون پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، ایرانی نائب صدر
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸ایران کے سینیئر نائـب صدر اور روس کے وزیراعظم نے اپنی ملاقات میں تہران ماسکو تعاون کی رفتار تیز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے روس اور ایران کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعاون کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عراق میں پارلیمانی اجلاس کا انعقاد
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵عراق میں شیعہ کوآرڈینیشن کمیٹی کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ عراقی سیاسی گروہوں میں رواں ہفتے کے دوران پارلیمانی اجلاس کی تشکیل کے بارے میں مفاہمت ہوگئی ہے۔
-
زاویہ نگاہ - شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی شمولیت
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰نشرہونے کی تاریخ 18/ 09/ 2022
-
اقوام متحدہ میں بائیڈن سے ملاقات نا ممکن: صدر رئیسی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۸صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر بائیڈن سے ملاقات ناممکن ہے۔
-
این پی ٹی کانفرنس کوئی نتیجہ دئے بغیر ختم ہو گئی
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی پر نظرثانی کی دسویں کانفرنس اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں ایک ماہ تک جاری رہنے کے بعد جمعے کو بغیر کسی سند و دستاویز کے ختم ہوگئی۔
-
عراق میں سیاسی بحران کے خاتمے کی کوششیں تیز
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴عراق کے صدر برھم صالح نے یونینوں اور سینڈیکیٹ کے نمائندہ وفود کے ساتھ ملاقات میں، موجودہ سیاسی بحران کو نا قابل قبول قرار دیا ہے۔
-
دہلی میں نیتی آیوگ کا اجلاس
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں،نیتی آیوگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس ہوا۔
-
اسماعیل ہنیہ اورمحمودعباس کی ملاقات کے نتائج
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴اسماعیل ہنیہ اورمحمودعباس کی ملاقات کے حوالے سے ان دنوں مختلف قسم کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
کسپین سی، ساحلی ملکوں کے سربراہی اجلاس کا اختتامی بیان
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے چھٹے سربراہی اجلاس
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲بحیرہ خزر (کیسپین سی) کے ساحلی ممالک کا چھٹا سربراہی اجلاس ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد میں منعقد کیا گیا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی، اس اجلاس میں شرکت کے لیے بدھ کے روز ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد پہنچے-