-
پامپئو کا دورۂ ازبکستان؛ وسطی ایشیا میں اثر و رسوخ میں اضافے کے لئے واشنگٹن کی کوشش
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹امریکی وزیر خارجہ مائیک پامپئو اتوار کو ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند پہنچے- پامپئو نے ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کاملوف سے ملاقات کی اور پھر اس ملک کے صدر سے بھی ملاقات کی ہے-
-
سعودی عرب نے ایرانی وفد کو جدہ اجلاس میں شرکت کیلئے ویزا نہیں دیا
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے جدہ میں واقع اسلامی تعاون تنظیم کے ہیڈ کوارٹر میں صدی ڈیل کے جائزہ سے متعلق منعقدہ اجلاس میں ایرانی وفد کو ویزا جاری نہیں کیا۔
-
برلن کانفرنس، لیبیا کے بحران کے حل کی ایک کوشش
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳لیبیا میں جنگ ایسی حالت میں جاری ہے کہ اس ملک میں جھڑپوں اور لڑائیوں کے خاتمے کے لئے علاقائی و بین الاقوامی کوششیں ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں-
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ ہندوستان
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹ہندوستان، اسلامی جمہوریہ ایران، روس، مراکش، مالدیپ، بھوٹان، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، جمہوریہ چیک، ڈنمارک، ایسٹونیا اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ اس اجلاس میں حصہ لیں گے۔
-
پاکستان پر سعودی دباؤ کام کر گیا: ترکی
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ملائیشیا میں ہونے والی مسلم ممالک کی کوالالمپور سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت کی وجہ سعودی عرب کا دباؤ تھا۔
-
مسلمان اور مسلم ممالک بحران کا شکار کیوں ہیں مہاتیر محمد نے وجہ بتا دی
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا کہ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ مسلم دنیا کو اکٹھا کرنے والے پلیٹ فارمز اپنے فیصلوں پر عملدرآمد میں پیچھے ہیں۔
-
کوالالمپور سمٹ میں پاکستان کی شرکت نہ کرنے کی وجہ
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۹پاکستان کے وزیراعظم سمیت کوئی بھی اعلی پاکستانی عہدیدار ملائیشیا میں ہونے والے کوالالمپور سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔
-
ایشیاء کے اہم ممالک سے قریبی تعلقات، ایران کی پہلی ترجیح
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مشرق کی صورتحال پر نگاہ اور ایشیاء کے اہم ممالک سے قریبی تعلقات ہمیشہ سےایران کی ترجیحات میں شامل رہے ہیں۔
-
عراق کے وزیر اعظم کا اعلی کمانڈروں کے ساتھ اجلاس
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۹عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے عراق کے اعلی کمانڈروں کے ساتھ اجلاس میں ملک کی سلامتی اور سکیورٹی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
تھائی لینڈ میں 35 واں آسیان سربراہی اجلاس شروع
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۳کثیر الجہتی تجارت اور رابطہ بڑھانے کے مسائل پر مرکوز جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کا 35 واں سربراہی اجلاس آج اتوار کے روز شروع ہوا۔