-
ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والا عالمی تنہائی کا شکار ہوجائے گا، صدر روحانی
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والے نے اپنے آپ کو گوشہ نشین کرنے کا راستہ انتخاب کیا ہے اورامریکی صدر ٹرمپ ایرانی عوام کی توہین کرنے پر معافی مانگیں
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع
Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۰اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا بہترواں سالانہ اجلاس سکریٹری جنرل اینٹونیو گوترش کی تقریر سے شروع ہوگیا ہے
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا چین کو اعتراف
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵چین کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ بیجنگ پاکستان افغانستان اور چین کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی میزبانی کرے گا
-
امریکی پابندیوں کے مقابلے کے لئے مجریہ ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں کا اجلاس
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف دشمنانہ اقدامات سے سب سے زیادہ نقصان امریکہ کو ہوگا اور ان اقدامات سے وہ دنیا میں الگ تھلگ پڑ جائے گا
-
پاکستان میں نئے وزیراعظم کا انتخاب یکم اگست کو
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۱۷پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ یکم اگست کو اپنے نئے قائد ایوان کا انتخاب کریں گے۔
-
ایران تکفیری سوچ اور دہشتگردی کے خلاف باہمی تعاون کے لئے تیار
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ تکفیری سوچ اوردہشتگردی کے خلاف باہمی تعاون کے لئے تیار ہے۔
-
امریکا کی جانب سے ماحولیاتی آلودگی معاہدے کی مخالفت
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۲امریکہ نے جی 20 اجلاس میں ماحولیاتی آلودگی معاہدے کی مخالفت کی۔
-
جی 20 کا سربراہی اجلاس ختم
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹عالمگیریت کے خلاف وسیع اور پرتشدد مظاہروں کے درمیان، دنیا کے بڑے صنعتی ملکوں کے گروپ کا سربراہی اجلاس، ہفتے کی شام جرمنی کے شہر ہمبرگ میں ختم ہوگیا۔مظاہرین، گروپ بیس کے رکن ملکوں کی ماحولیاتی، اقتصادی اور سیاسی پالیسیوں کی کھل کر مخالف کر رہے تھے۔
-
چین میں ايشيائی ميڈيا كا 14واں اجلاس منعقد
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸چین کے شہر چینگ ڈائو میں آج سے ايشيائی ميڈيا كا 14واں اجلاس ايران كے ريڈيو ٹی وی ادارے كے سربراہ اورکئی دیگر ممالک كے ريڈيو ٹی وی اداروں كے سربراہوں کی شرکت سے شروع ہوا۔
-
اٹلی میں سات صنعتی ملکوں کا سربراہی اجلاس
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۴سات صنعتی ملکوں کے سربراہوں کا اجلاس سخت حفاظتی انتطامات میں اٹلی میں شروع ہوگیا ہے -