-
شہباز شریف ریاض کے دورے پر، پاکستانی وزیر اعظم کو محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۶سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو کی نویں کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستانی وفد کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے۔
-
پاکستان: وفاقی کابینہ کی طرف سے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۴اطلاعات کے مطابق پاکستان کی وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان(ٹی ایل پی) پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ٹی ایل پی پر انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت پابندی لگانے کی منظوری دی گئی ہے۔
-
پاکستان: وزیر اعظم شہباز شریف کے ذریعہ وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۱اطلاعات کے مطابق پاکستانی ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے آج جمعرات کو وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان دہشت گردی پر قابو پانے کے لئے سنجیدہ کوششیں کریں گے: پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۸پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان متفق ہیں کہ دہشت گردی کا فوری خاتمہ ضروری ہے اور یہ کہ دونوں ممالک دہشت گردی پر قابو پانے کے لئےسنجیدہ کوششیں کریں گے۔
-
ایشیائی پارلیمانی ایسو سی ایشن کے اجلاس سے ایران کے نائب اسپیکر کا خطاب، ایشیائی ممالک کے اتحاد و یکجہتی کی تقویت پر زور
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۱جنیوا میں ایشیائی پارلیمانی ایسو سی ایشن کے اجلاس سے خطاب میں ایرانی مندوب نے ایشیائی ملکوں کی اتحاد و یکجہتی کی تقویت پر زور دیا ہے۔
-
فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ یکجھتی کے لئے تہران میں عظیم الشان اجتماع
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۲ایران کے شہید بچوں کو بھی کیا گیا یاد۔ تہران می موجود سربراہی اجلاس ہال سے سید حسام الدین مہاجری کی خاص رپورٹ۔
-
تہران میں فلسطینی بچوں اور نوجواں کے ساتھ یکجہتی کے لئے عظیم الشان اجلاس کا انعقاد
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰آج تہران کے اسلامی سربراہی اجلاس ہال میں فلسطینی بچوں اور نوجواں کے ساتھ یکجہتی کے لئے ایک کانفرنس کا انعقاد ہوا ہے جس میں ملکی و غیرملکی شخصیات نے شرکت کی۔
-
صیہونی حکومت بین الاقوامی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی کی مرتکب: ایرانی نائب وزیر خارجہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۶نیویارک میں سلامتی کونسل کے دو اجلاسوں میں شرکت کے لیے موجود ایرانی وزارت خارجہ کے قانونی و بین الاقوامی امور کے نائب وزیر، کاظم غریب آبادی نے بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کی صدر، میریانا اسپولیاریک ایگر سے ملاقات کی۔
-
ایران کے حوالے سے پاکستان کا تازہ ترین موقف
Jul ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزارتی اجلاس میں شرکت کے دوران گزشتہ ماہ ایران پر اسرائیل اور امریکا کے حملوں کو ناقابل قبول قراردیا۔
-
ایران کوعظیم کامیابی پرمبارکباد
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲پاکستان کے وزیرداخلہ محسن نقوی نے تہران میں سہ ملکی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تہران میں سہ ملکی کانفرنس کے انعقاد کوخوش آئند قرار دیا۔