-
مہنگائی کے خلاف کانگریس پارٹی کا مظاہره
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان، متحدہ اپوزیشن کا حکومت کے خلاف تحریک تیز کرنے کا فیصلہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷پاکستان میں متحدہ اپوزیشن نے حکومت کے خلاف تحریک تیز کردینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
-
لکھنؤ میں بلدیہ کے ملازمین کا احتجاج
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
یوم ارض کی مناسبت پر بحرین میں اسرائیل کے خلاف مظاہرہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۸بحرین میں عوام نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے پرچم کو آگ لگائی۔
-
اسلام آباد میں امریکہ مخالف مظاہرہ، ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی مذمت
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکہ مخالف مظاہرہ ہوا، جس میں پاکستان کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت اور اسکی طرف سے پاکستانی کی آزادی و خودمختاری کو لاحق خطرات کی مذمت ہوئی۔ اس مظاہرے میں سیاسی و مذہبی کارکن شریک ہوئے۔
-
پاکستان کی تازہ سیاسی صورتحال
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴پاکستان میں سیاسی صورتحال ہر لمحہ تبدیل ہو رہی ہے اور وزیر اعظم عمران خان نے اپنی پارٹی کے منحرف ارکان کے خلاف آئین کے مطابق چارہ جوئی کا حکم دیا ہے۔
-
نیویارک میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۹یوم ارض کی مناسبت پر واشنگٹن میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے ہوئے جس میں صیہونی حکومت اور صیہونیت کے خلاف زبردست نعرے لگائے گئے۔
-
برسلز میں اسکول ٹیچروں کا احتجاجی اجتماع
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹یورپی یونین کے اسکولوں کے سیکڑوں ٹیچروں ںے اپنے روزگار کی سیکورٹی کے مطالبے کو لے کر بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں اجتماع کیا۔
-
نائیجیریا، پولیس کے خلاف عوامی غصہ پھوٹ پڑا۔ ویڈیو
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸نائیجیریا کے باوچی صوبے میں پولیس کے ہاتھوں تین نوجوانوں کے قتل کے بعد وہاں کے باشندوں کا غصہ پھوٹ پڑا جو بعد میں ایک پرتشدد مظاہرے کی شکل اختیار کر گیا اور انہوں نے پولیس کے مرکز کو اپنے گھیرے میں لے لیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس کے ساتھ غضبناک مظاہرین کی جھڑپیں بھی ہوئیں جن میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ یہ تین نوجوان جمعے کے روز ایک مظاہرے کے دوران پولیس کی گولیوں کا نشانہ بن کر ہلاک ہو گئے تھے۔
-
سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف متعدد شہروں میں مظاہرے
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱۔سوڈان کے عوام نے ابتر معاشی صورت حال اور فوجی حکومت کے خلاف مختلف شہروں میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے۔