-
سانحہ مچھ کے خلاف پورے پاکستان بھر میں دھرنے اور مظاہرے
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۱کوئٹہ میں سانحہ مچھ کے خلاف ہزارہ شیعہ مسلمانوں کا دھرنا جاری ہے اور وہ کان کنوں کی میتیں رکھ کر دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ جبکہ کوئٹہ کے سوگواروں سے اظہاریکجہتی کے لئے پاکستان کے دیگر شہروں میں بھی احتجاج دھرنے شروع ہوگئے ہیں۔
-
سانحہ مچھ کے خلاف ملک گیر دھرنوں کا آغاز - خصوصی رپورٹ
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
کوئٹہ کے بعد دوسرے شہروں میں بھی دھرنا شروع
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵شیعہ مسلمان کانکنوں کے قتل عام کے خلاف پاکستان بھر میں بڑے پیمانے پر دھرنا دینے اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
سانحہ مچھ کے خلاف دھرنا اور احتجاج
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶سحر نیوزرپورٹ
-
صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷غرب اردن میں پرامن فلسطینیوں پر صہیونی دہشتگرد فوجیوں کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک جاری
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۰ہندوستان میں کسانوں کی تحریک اور اسی طرح کسانوں اور حکومت کے مابین بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکا میں سیاسی بحران
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۴سحر نیوزرپورٹ
-
چھے جنوری کو نیویارک میں کیا ہونے والا ہے؟
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶امریکی صدر کے انتہا پسند حامیوں نے حالیہ صدارتی انتخابات کے نتائج کے خلاف بھرپور احتجاج کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ، متعدد مظاہرین گرفتار
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ جہاں شدت آ رہی ہے وہیں مظاہرین نے اس عزم کا اظہار بھی کیا ہے کہ وہ نیتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
-
شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی کے مشن کو جاری رکھیں گے: عراقی عوام
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹عراق کے عوام اور قبائل نے جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر بغداد میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور بہت بڑی ریلی نکالی۔