-
مجاہد عالم دین شہید آیت اللہ نمر کی برسی
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴آل سعود حکومت کے ہاتھوں سعودی عرب کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ نمر باقر النمرکو بے دردی کے ساتھ شہید کر دیئے جانے کی آج بروز ہفتہ پانچویں برسی ہے ۔
-
اسرائیل کی جارحیت اور بربریت، متعدد فلسطینی زخمی
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
حکومت اور کسانوں کے مذاکرات
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵ہندوستان کی حکومت اور کسانوں کے مابین مذاکرات کے کئی دور ہوئے جو ناکامی سے دوچار ہوئے تاہم اب کل ایک بار پھر حکومت اور کسانوں کے نمائندہ وفد کے مابین مذاکرات ہونے جا رہے ہیں۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۷سحر نیوزرپورٹ
-
صیہونیوں میں پھر ٹکراؤ ہوا۔ ویڈیو
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۱خود ساختہ غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی پالیسیوں کو لے کر نتن یاہو سے ناراض صیہونیوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں معمول بنتی جا رہی ہیں۔ گزشتہ مہینوں کے دوران کئی بار خود ساختہ غاصب حکومت کی کورونائی اور معیشتی پالیسیوں کو لے کر صیہونی باشندوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے مابین جھڑپیں ہو چکی ہیں جن کے دوران دسیوں کو گرفتار بھی کیا جا چکا ہے جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
ہندوستانی کسانوں نے کی وزیراعظم کے من کی بات کی مخالفت
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵ہندوستان میں کسانوں اور حکومت کے مابین ڈیڈ لاک بدستور برقرار ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۹زرعی اصلاحات قوانین کے خلاف کسانوں کی طرف سے جاری احتجاج کے درمیان یونائیٹڈ فارمرس فرنٹ کی جانب سے حکومت کے ساتھ 29 دسمبر کو بات چیت کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
-
اسرائیل میں مظاہرے اور پولیس کے تشدد+ ویڈیو
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں میں شدت آتی جا رہی ہے اور اب ایسا لگتا ہے کہ حکومت میں ان کے کچھ ہی دن باقی بچے ہیں۔