-
فرانس میں احتجاج کا عجیب طریقہ+ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷فرانس میں حکومت کی ناکامیوں اور بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور مہنگائی کے خلاف فرانس کے عوام نے پتیلی اور برتن لے کر مظاہرے کئے۔
-
تل ابیب میں پولیس کا تشدد+ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰اسرائیل میں صیہونی وزیر اعظم کے خلاف پر امن مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس نے تشدد کیا۔
-
فلسطینیوں کے مظاہرے پر صیہونی دہشتگردوں کی یلغار، 20 زخمی
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹صیہونی دہشتگردوں نے کفر قدوم کے علاقے میں فلسطینیوں کے مظاہرے پرحملہ کر کے کم از کم 20 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا ہے۔
-
اسرائیلی پارلیمنٹ کے سامنے نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶مقبوضہ قدس کے ہزاروں صیہونیوں نے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکامی اور نیتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
ٹرمپ جوبائیڈن جھگڑتے رہے، لوگ فریاد کرتے رہے
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳ریاست اوہائیو کے شہر کلیولینڈ کے عوام نے اس مقام کے سامنے جمع ہوکے نسل پرستی اور ناانصافیوں کے خلاف مظاہرے کیا جہاں صدارتی امیدواروں کے درمیان پہلا ٹی وی مباحثہ منعقد کیا جا رہا تھا۔
-
ہندوستان میں کسانوں کے مظا ہرے
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۴سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں زراعت ترمیمی بل کے خلاف کسانوں کے احتجاج میں تیزی
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴ہندوستان میں کسان برادری نے زراعت تریمی بل کے خلاف احتجاج کے طور پر اس ملک کے بیشتر علاقوں منجملہ ریاست پنجاب میں دھرنا دیا ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴سحر نیوزرپورٹ
-
لندن میں مظاہرین کے خلاف پولیس کی پرتشدد کارروائیاں
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸برطانوی پولیس نے کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی سرکوبی کے لئے طاقت کا استعمال کیا اور کم سے کم سولہ مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔