-
صیہونی حکومت کے خلاف نفرت و بیزاری کا اعلان
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں کسانوں کا ملک گیر احتجاج
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
لکهنؤ میں کسانوں کا احتجاج
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹سحر نیوزرپورٹ
-
مرکز کی کسان پالیسی کی مخالفت، لکهنؤ میں مظاہرے
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲سحر نیوزرپورٹ
-
تل ابیب میں نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷تل ابیب میں ہزاروں افراد نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
اسرائیل سے تعلقات کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے جاری
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۳بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک پر مسلط شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی مذمت کی ہے۔
-
جنگ پسند امریکہ کو اندرونی جنگ کا سامنا
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱امریکہ کی مختلف ریاستوں اور شہروں میں نسل پرستی، عدم مساوات اور پولیس کے تشدد کے خلاف ہونے والے احتجاج اور مظاہروں کو قریب ایک سو دس دن گزر گئے۔ اس درمیان بعض امریکی شہر منجملہ پورٹلینڈ میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے مابین جھڑپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کچھ عرصے سے یہ شہر ایک جنگ زدہ علاقے میں تبدیل ہو چکا ہے اور مقامی انتظامیہ مظاہروں پر قابو پانے میں اب تک ناکام رہی ہے۔
-
آل خلیفہ و آل یہود کے روابط کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۴بحرین کے عوام نے اس ملک کی شاہراہوں پر احتجاجی مظاہرے کر کے صیہونی حکومت کے ساتھ آل خلیفہ حکومت کے تعلقات کی برقراری کی مذمت کی۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے کل بھی کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکامی اور نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
پاکستان میں دہشتگردانہ حملوں اور فرقہ پرستی کے خلاف مظاہرے
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹پاکستان کی سیاسی شخصیات نے اس ملک میں فرقہ پرستی اور دہشتگردی کے خلاف مظاہرے کئے۔