-
بوڑھوں پر بھی رحم نہیں کرتی امریکی پولیس ۔ ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۴نسل پرستی اور ظلم و تشدد کے خلاف ہونے والے ایک مظاہرے میں شریک 75 سالہ امریکی بوڑھے کو پولیس نے دھکا دے کر زمین پر دے مارا۔ گرتے ہی اس کے کان سے خون کا فوارہ پھوٹ پڑا۔ ڈاکٹرز کے مطابق اس شخص کی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ پولیس کے دور ہو جانے کے بعد وہاں حاضر لوگ اس شخص کے قریب پہونچے تو اسے انہوں نے بے ہوش پایا۔
-
اس بار اپنے ہی عوام کے خلاف استعمال ہو رہی ہے امریکی فوج ۔ ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ملک میں نسل پرستی، ریاستی دہشتگردی اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف جاری مظاہروں کو کچلنے کے لئے شہروں میں فوج تعینات کی۔
-
صیہونی وزیر اعظم کے خلاف اسرائیل میں مظاہرے
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷تل ابیب میں سیکڑوں افراد نے سڑکوں پر نکل کر کورونا وائرس کے سلسلے میں نتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف عوام کے مظاہرے
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۱سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں نسل پرستی اور عوام کی سرکوبی کی مذمت
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۹سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان، سی اے اے کے خلاف پھر شروع ہوئے مظاہرے
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۵ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی اور معمول کی زندگی شروع ہونے کے بعد شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف عوامی مظاہرے
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں نسل پرستی کی مذمت
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی حکومت کا دوہرا معیار بے نقاب
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰چین کا کہنا ہے کہ نسلی اقلیتوں کے خلاف نسل پرستی اور امریکہ کی موجودہ صورتحال امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس تشدد کے مسائل کی شدت کی عکاسی کرتی ہے۔
-
امریکہ کو اقوام متحدہ کا انتباہ
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۹اقوام متحدہ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مظاہرین کے سلسلے میں صبر و تحمل سے کام لے۔