-
ایران کی فضا آج امریکہ مردہ باد اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کے موقع پر آج تہران سمیت پورے ایران میں ہونے والے مظاہروں اور ریلیوں میں سامراجی طاقتوں بالخصوص امریکہ اور اسرائیل کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف لاکھوں افراد کا مظاہرہ، حماس کے ساتھ معاہدے کرنے کا مطالبہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱ہزاروں صہیونیوں نے تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا اور حماس کے ساتھ امن معاہدے کا مطالبہ کیا۔
-
یمن کے دارالحکومت صنعا میں غزہ اور لبنان کے عوام کی حمایت میں ملین مارچ
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱یمن کے دارالحکومت صنعا میں ملین مارچ میں عوام نے صیہونی حکومت اور امریکہ کے مقابلے کےلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
نیتن یاہو کے خلاف حریدی یہودیوں کے مظاہرے
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶صہیونی حکومت کی پولیس نے تل ابیب میں حریدی فرقے کے احتجاجی مظاہرین پر دھاوا بول کر متعدد کو گرفتار کیا ہے۔
-
امریکہ: کملا ہیرس کی تقریر کے دوران غزہ کے سینکڑوں حامیوں کے مظاہرے
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱امریکی صدارتی انتخابات کی ڈیموکریٹک امیدوار کی تقریر کے دوران غزہ کے سینکڑوں حامیوں نے غزہ جنگ میں واشنگٹن کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔
-
چیف جسٹس (ر) قاضی فائزعیسیٰ پر حملہ، شہریت منسوخ کی جائے گی: وزیر داخلہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۳وفاقی وزیر داخلہ نے لندن میں چیف جسٹس (ر) قاضی فائز عیسیٰ اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ حملہ آوروں کی شہریت منسوخ کرنے کےلیے فوری کارروائی کی جائے گی۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے + ویڈیوز
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹ہزاروں صہیونیوں نے نتن یاہو کی اقامت گاہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جو بعد میں پرتشدد رخ اختیار کرگیا۔
-
اٹلی کے مختلف شہروں میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہرے
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰اٹلی کے مختلف شہروں میں عوام نے غزہ میں امن کے قیام کے حق میں احتجاجی ریلیاں نکالیں۔
-
اسرائیلی شہریوں نے نیتن یاہو کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے انہیں تقریر کرنے سے روک دیا + ویڈیو
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱نیتن یاہو اسرائیل میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران صیہونی قیدیوں کے اہلخانہ نے ان کے سامنے احتجاج شروع کردیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ اسرائیلی شہریوں نے وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کچھ تو شرم کرو۔
-
صیہونیت اور نسل پرستی کے خلاف لندن میں مظاہرے + ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸لندن میں مختلف ادیان و مذاہب سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین و لبنان کی حمایت اور نسل پرستی ، صیہونیزم و فاشیسزم کے خلاف نعرے لگائے ۔ مظاہرین اپنے ہاتھوں میں فلسطین اور لبنان کے پرچم اٹھائے ہوئے تھے اور برطانوی حکومت کی جانب سے غاصب و جارح صیہونی حکومت کی حمایت بند کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔