-
یورپ بلوجیکٹ تحریک کی لپیٹ میں
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس میں یلوجیکٹ مظاہرے
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس، تھم نہیں رہی عوام و حکومت کی جنگ ۔ تصاویر
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۶پیرس:سنیچر کو ’’تحریک ییلو جیکٹ‘‘ والوں نے ایک بار پھر حکومت مخالف اپنے مظاہروں کا سلسلہ شروع کیا جس کے دوران مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ان مظاہروں کا سلسلہ اتوار کی صبح تک جاری رہا۔ صدر امانوئل میکرون کے حکم پر عمل کرتے ہوئے سیکورٹی فورسز تمام تر شدت کے ساتھ ان مظاہرین کو کچلنے کی کوشش کی۔
-
فرانس میں پرتشدد مظاہرے، ڈیڑھ سو کے قریب زخمی
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۳فرانس میں یلو ویسٹ کے نام کے موسوم سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف جاری مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں اور ہفتے کے روز ہونے والے مظاہروں کے دوران سیکورٹی اہلکاروں سیمت درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق فرانس کے ساتھ ساتھ جرمنی، بیلجیئم، ہالینڈ اور براعظم یورپ کے دیگر ملکوں میں یلوویسٹ تحریک کی عوامی حمایت میں زبردست اضافہ ہو گیا ہے۔
-
فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرین کی فتح
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۸فرانس میں ایندھن اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف یلو جیکٹ مظاہروں کے شرکا کے مطالبات مان لئے گئے ہیں اور فرانس کے وزیر اعظم جلد ہی ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے حکومتی فیصلے کو معطل کرنے کا اعلان کر دیں گے۔
-
فرانس میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۸فرانس میں عوامی مظاہروں اور احتجاج میں وسعت اور مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال کی وجہ سے ملک میں سیاسی اور سماجی کشیدگی میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے۔
-
پیرس آگ اور دھویں میں جھلسا ! ۔ ویڈیوز
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۰فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کی اقتصادی پالیسیوں سے تنگ آ چکے ہزاروں فرانسیسی باشندے پیرس کی مرکزی سڑکوں پر ایک بار پھر نکل آئے اور زبردست مظاہرہ کیا۔ اس درمیان بہت سی گاڑیوں دوکانوں اور پبلک مقامات کو بھاری نقصان بھی پہونچا۔
-
فرانسیسی پولیس کی مہربانیاں ۔ تصاویر
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۶فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کی اقتصادی پالیسیوں سے تنگ آ چکے ہزاروں فرانیسی باشندے پیرس کی مرکزی سڑکوں پر ایک بار پھر نکل آئے اور زبردست مظاہرہ کیا۔ اس درمیان بہت سی گاڑیوں دوکانوں اور پبلک مقامات کو بھاری نقصان بھی پہونچا۔ مظاہرے کے دوران فرانسیسی پولیس نے تمام تر شدت و حدت کے ساتھ مظاہرے کو سرکوب کیا۔
-
بن سلمان کی گرفتاری کا مطالبہ
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۱:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس: پیرس میں مظاہرین اور پولیس اہلکاروں میں جھڑپیں
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۱فرانس کے دارالحکومت پیرس میں حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے بعد سولہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔