مصر، عوامی انقلاب نئے مرحلے میں داخل + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i355304-مصر_عوامی_انقلاب_نئے_مرحلے_میں_داخل_ویڈیو
مصر میں صدر عبد الفتاح السیسی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۳ Asia/Tehran

مصر میں صدر عبد الفتاح السیسی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

مصر کے عوام نے مسلسل دوسری رات ملک کے صدر عبد الفتاح السیسی کے خلاف مظاہرے کئے۔

مصر کے شمال مشرقی صوبے سوئز میں ہونے والے مظاہروں کے دوران مظاہرین سزکوں پر نکلے اور انہوں نے صدر عبد الفتاح السیسی کے استعفے کا مطالبہ کیا۔