G7 اجلاس کے خلاف فرانس میں مظاہرے ۔ تصاویر+ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i354012-g7_اجلاس_کے_خلاف_فرانس_میں_مظاہرے_تصاویر_ویڈیو
ایک طرف فرانس کے شہر بیارٹز میں G7 کا سالانہ اجلاس جاری ہے جس میں دنیا کے سات بڑے صنعتی ممالک کے سربراہان مملکت اکٹھا ہوئے ہیں۔مگر دوسری طرف ملک کے مختلف شہروں میں اس اجلاس کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۰ Asia/Tehran
  • G7 اجلاس کے خلاف فرانس میں مظاہرے ۔ تصاویر+ویڈیو

ایک طرف فرانس کے شہر بیارٹز میں G7 کا سالانہ اجلاس جاری ہے جس میں دنیا کے سات بڑے صنعتی ممالک کے سربراہان مملکت اکٹھا ہوئے ہیں۔مگر دوسری طرف ملک کے مختلف شہروں میں اس اجلاس کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔