-
امریکا میں تارکین وطن کے مسئلے پر چار ریاستیں عدالت میں پہنچ گئیں
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۵وفاقی عدالت میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف دائر کی جانے والی اپیل میں کیلی فورنیا ، منی سوٹا، میری لینڈ اور مین ریاستیں شامل ہو گئیں۔
-
کشمیری قائدین کی جانب سے گرفتاری دینے کا اعلان
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳سیدعلی شاہ گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور یاسین ملک نے نئی دہلی میں این آئی اے ہیڈکوارٹر پر گرفتاری پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکا میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸پاکستان اور اس کے زیر انتظام کشمیر میں روہنگیائی مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف احتجاج اور ہڑتال
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۷کل شمالی کشمیر کے سوپور میں مسلح تصادم میں حزب المجاہدین کے ڈویژنل کمانڈر سمیت 2 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے تھے جس کے بعد وادی میں حالات کشیدہ ہوگئے۔
-
روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف پاکستان میں مظاہرے
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے ہیں ۔
-
امریکہ مردہ باد ریلی پرشیلنگ اورلاٹھی چارج کی مذمت
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۶پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی پرامن امریکہ مردہ باد ریلی پرشیلنگ اورلاٹھی چارج کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کی فضا امریکہ مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۱پاکستان میں نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران امریکہ کی اسلام دشمنی اور پاکستان کے خلاف ٹرمپ کے جارحانہ خطاب پر کڑی تنقید کی گئی۔
-
پاکستان میں امریکہ مردہ باد ریلیاں
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان پر حملوں کی دھمکی کی مذمت کرتے ہوئے جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
-
حریت کانفرنس کے رہنما میر واعظ عمرفاروق نظربند
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳حریت کانفرنس (ع) کے چیئرمین میر واعظ مولوی عمر فاروق کو بدھ کے روز ایک بار پھر اپنے گھر میں نظربند کر دیا گیا۔